• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مکتبہ رجال الحدیث

بشیراحمد

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
459
پوائنٹ
115
بحمد اللہ مکتبہ ڈاؤن لوڈ ہوگیا ہے اور چل بھی رہا ہے
کفایت اللہ بھائی اور عبدالرحیم رحمانی بھائی آپ دونوں کا بہت بہت شکریہ اللہ تعالی آپ بھائیوں کو خوش وخرم رکھے اور دین متین کی خدمت کیلئے توفیق عظیم عطا فرمائے ۔
مجھے یہ پوچھنا تھا کہ ہم اس میں پی ڈی ایف کتابیں کس طرح ایڈ کرسکتے ہیں ۔ اور مزید اپڈیٹ کیسے کر سکتے ہیں ۔
 

یاسرفاروق

مبتدی
شمولیت
نومبر 24، 2013
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
3
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کافی خوشی ہوئی آپ کے اس مبارک قدم اٹھانے پر ہم طلبہ مرکز التربیۃ الاسلامیۃ فیصل آباد اس سے کافی استفادہ کرسکتے ہیں ۔۔ بلکہ اس کی آج کے الیکٹرانک دور میں کافی کمی محسوس کی گئی تھی جو بحمدللہ پوری ہوتی نظر آرہی ہے اللہ آپ کو اجرِجزیل عطا فرمائے۔۔۔ آمین۔۔ والسلام
 

یاسرفاروق

مبتدی
شمولیت
نومبر 24، 2013
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
3
اس سوال کا جواب مطلوب ہے کہ اس میں مزید کس قسم کی کتب ایڈکی جاسکتی ہیں اور کیسے؟ یا کہ ہم اس میں پی ڈی ایف کتابیں بھی ایڈ کرسکتے ہیں یا نہیں ؟؟؟؟؟
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
بھائی اس میں آپ وہ کچھ کرسکتے ہیں جوشاملہ کے عام سافٹ ویر میں کرسکتے ہیں ۔
یہ شاملہ ہی ہے بس میں نے اسماء الرجال کی کتب کو ایک الگ انداز سے مرتب کیا ہے۔
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
اورہاں اس میں آپ پی ڈی ایف کتابیں بھی ایڈ کرسکتے ہیں اورطریقہ وہی ہے جو عام شاملہ کے سافٹ ویر کا ہے۔
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
دونوں چیک کر لئے اور عربی اور انگلش دونوں حروف میں چیک کر لئے لیکن کوئی نہیں چلا۔
ٹھیک ہے شاید میں پاسورڈ ہی بھول گیا میں اس کا کوئی حل دیکھتاہوں ان شاء اللہ
 
Top