• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مکتبہ شاملہ انڈرائد اپلکیشن سے متعلق۔

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

اہل علم سے گزارش ہے کہ میری آسانی کریں

مکتبہ شاملہ اپلکیشن میں بس mbok فائل ہی سپورٹ کرتی ہیں جس سے کتابوں کو پڑھا جاتا ہے

لیکن ایک دشواری یہ آتی ہے کہ کچھ کتابیں شاملہ کی نیٹ پر ہوتی ہیں لیکن اپلکیشن میں نہیں آتی جیسے bok فائل

اور جب نیٹ سے bok فائل ڈاؤنلوڈ کرو تو سپورٹ بھی نہیں کرتی

ایسا کوئی طریقہ ہے جس سے bok فائل بھی شاملہ اپلکیشن میں سپورٹ کرے

میری مدد کریں

جزاک اللہ خیراً
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
اور جب نیٹ سے bok فائل ڈاؤنلوڈ کرو تو سپورٹ بھی نہیں کرتی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
محترم عامر بھائی!
میں نے کبھی مکتبہ شاملہ نہیں چلایا نہ کمپیوٹر پر اور نہ ہی موبائل پر...ابتسامہ!
لیکن ہو سکتا ہے کہ اس لنک سے آپ کو کچھ مدد حاصل ہو جائے..

https://www.scribd.com/mobile/doc/81015308/How-to-Open-BOK-Files-EASILY-Without-Shamela-SOLVED
 
عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
محترم عامر بھائی!
میں نے کبھی مکتبہ شاملہ نہیں چلایا نہ کمپیوٹر پر اور نہ ہی موبائل پر...ابتسامہ!
لیکن ہو سکتا ہے کہ اس لنک سے آپ کو کچھ مدد حاصل ہو جائے..

https://www.scribd.com/mobile/doc/81015308/How-to-Open-BOK-Files-EASILY-Without-Shamela-SOLVED
بہت بہت شکریہ بھائی جان

اللہ آپکی ہر مصیبتوں کو دور کرے اور علم میں مزید اضافہ کرے آمین

بھائی میں نے یہ سوفٹ ویئر ڈاؤنلوڈ کیا اس کے بعد winrar سوفٹ ویئر سے extract کیا اس کے بعد یہ سوفٹ ویئر ایک فولڈر کی شکل میں آ گیا

اب میرے پاس جو Bok فائل ہے اس کو کیسے اوپن کروں اسکا طریقہ بھی برائے مہربانی بتلا دیں

@عمر اثری بھائی جان اگر آپ کو طریقہ معلوم ہو گیا ہو تو مجھے بتلا دیں

جزاک اللہ خیراً
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
محترم جناب عامر صاحب!
اس سلسلے میں معذرت چاہتا ھوں. میں کئ بار مکتبہ الشاملۃ کو Install اور Uninstall کر چکا ھوں. اور وجہ صرف اتنی ھیکہ میں آج تک اس کو صحیح طور پر سمجھ نہ سکا. آج سوچا آپکے بہانے میں بھی سمجھ جاؤں گا لیکن صرف bok کے سلسلے میں وضاحت ھوئ.
گھر میں تین بڑی اور ایک چھوٹی الماریاں ھیں جن سے فی الحال وقتا فوقتا استفادہ کرتا رھتا ھوں.
اس لۓ میں اس سلسلے میں معذور ھوں. یقین جانیۓ بے حد افسوس ھے.
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
Screenshot_2016-04-23-23-43-27.png
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
محترم عامر عدنان بھائی!
میں نے اپنے تئیں آپ کو موبائل پر بوک فائل پڑھنے کے طریقے کی طرف رہنمائی کی ہے...کیا آپ نے یہ اپلیکیشن اپنے موبائل پر ڈاؤن لوڈ کی ہے؟؟
اس لیے پوچھ رہا ہوں کہ مذکورہ ایپ تو سیدھی سیدھی انسٹال ہونی چاہیئے نا کہ اُس کا کوئی فولڈر بنے...
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
ہمارے پاس الشاملہ تینوں آپریٹنگ سسٹمز ( ایکس پی ۔ڈیسک ٹاپ میں ، ونڈو سیون ۔لیپ ٹاپ میں ،اور انڈورائیڈ ٹیبلٹ میں )
میں کامیابی سے چل رہا ہے ،
کچھ کتابیں شاملہ کی نیٹ پر ہوتی ہیں لیکن اپلکیشن میں نہیں آتی جیسے bok فائل
انڈورائیڈ میں موجود الشاملہ کیلئے ’’ جدید کتاب ‘‘ جو پہلے اس میں موجود نہیں ،وہ شاملہ اپڈیٹ کے ذریعے ڈاونلوڈ کریں،
یعنی پہلے شاملہ اوپن کریں ، پھر شاملہ میں موجود ۔۔اپڈیٹ ۔۔ آپشن کے ذریعہ اس کتاب کو ڈائریکٹ شاملہ میں ڈاون لوڈ کریں
ان شاء اللہ کتاب ۔۔شاملہ ۔۔ میں شامل بھی ہوگی ، اور وہاں اوپن بھی ہوگی ،
 
عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
16743 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
محترم عامر عدنان بھائی!
میں نے اپنے تئیں آپ کو موبائل پر بوک فائل پڑھنے کے طریقے کی طرف رہنمائی کی ہے...کیا آپ نے یہ اپلیکیشن اپنے موبائل پر ڈاؤن لوڈ کی ہے؟؟
اس لیے پوچھ رہا ہوں کہ مذکورہ ایپ تو سیدھی سیدھی انسٹال ہونی چاہیئے نا کہ اُس کا کوئی فولڈر بنے...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

جی بھائی ایپ ڈاؤنلوڈ کی پھر اسکو winrar سوفٹ وہئر سے extract کیا اس کے بعد یہ ایپ ایک فولڈر کی شکل میں آ گیا

آپ بھی ٹرائی کر لیں
 
عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
ہمارے پاس الشاملہ تینوں آپریٹنگ سسٹمز ( ایکس پی ۔ڈیسک ٹاپ میں ، ونڈو سیون ۔لیپ ٹاپ میں ،اور انڈورائیڈ ٹیبلٹ میں )
میں کامیابی سے چل رہا ہے ،

انڈورائیڈ میں موجود الشاملہ کیلئے ’’ جدید کتاب ‘‘ جو پہلے اس میں موجود نہیں ،وہ شاملہ اپڈیٹ کے ذریعے ڈاونلوڈ کریں،
یعنی پہلے شاملہ اوپن کریں ، پھر شاملہ میں موجود ۔۔اپڈیٹ ۔۔ آپشن کے ذریعہ اس کتاب کو ڈائریکٹ شاملہ میں ڈاون لوڈ کریں
ان شاء اللہ کتاب ۔۔شاملہ ۔۔ میں شامل بھی ہوگی ، اور وہاں اوپن بھی ہوگی ،
پیارے بھائی جان السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

بھائی میں نے اپڈیٹ کیا لیکن پھر بھی یہ کتاب نہیں آ رہی کیا آپ کے ٹیب میں یہ کتاب اوپن ہو رہی ہے شاملہ ایپلکیشن سے اءک بار دیکھ کر بتلا دیں پلیز

http://shamela.ws/rep.php/book/220

جزاک اللہ خیراً
 
Top