• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مکتبہ شاملہ اینڈرائڈ

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
السلام علیکم میری گزارش ہے تمام ممبرز سے کے مجھے مکتبة الشاملہ اینڈرائڈ والا دے دیے جس میں کتابیں بھی ہوں تا کے میں ڈالو اور چل جائے ڈائریکٹ کیوں کے میرے اینڈرائڈ موبائل میں انٹرنیٹ نہیں ہے تو میں پی سے کے زریعے ڈالونگا
 

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
السلام علیکم میری گزارش ہے تمام ممبرز سے کے مجھے مکتبة الشاملہ اینڈرائڈ والا دے دیے جس میں کتابیں بھی ہوں تا کے میں ڈالو اور چل جائے ڈائریکٹ کیوں کے میرے اینڈرائڈ موبائل میں انٹرنیٹ نہیں ہے تو میں پی سے کے زریعے ڈالونگا
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

مکتبہ شاملہ موبائل کے لئے یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں

https://www.google.co.in/search?hl=en&ie=ISO-8859-1&q=المكتبة+الشاملة+app

اس کو کھولنے کے بعد پہلی لنک پر کلک کر کے ڈاؤنلوڈ کر لیں

اور دوسری بات موبائل شاملہ ایپلکیشن میں کوئی کتاب نہیں ہوتی جب تک کہ کسی کتاب کو ڈاؤنلوڈ نہ کیا جائے لہذا آپ کو اپنے موبائل میں نیٹ پیک ڈلوانا ہوگا تب جا کر آپ شاملپ ایپ سے اپنی بسندیدہ کتب ڈاؤنلوڈ کر پائیں گے اور اس کے بعد پڑھ پائیں گے

جزاک اللہ خیراً
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں نے ابھی حال ہی میں اپنے موبائل کو مکتبہ شاملہ ڈاؤنلوڈ کیا ہے. ماشاء اللہ بہت عمدہ سوفٹویئر ہے. لیکن ایک پریشانی ہے.
پہلے میں نے اسے موبائل اسٹوریج (storage) میں انسٹال کیا تھا. اسکے بعد سوچا کہ لاؤ پوری کتابیں ڈاؤنلوڈ کروں اور ڈاؤنلوڈ کرنے لگا. اسپیس (space) کا مسئلہ ہوا تو مکتبہ شاملہ کا اسٹوریج تبدیل کرکے میمیوری کارڈ میں کر لیا. اسکے بعد بھی اسپیس (space) کی دقت ہوئی حالانکہ 32 جی بی کی میموری تھی. پھر میں نے اپنی موبائل کی ذاتی لائبریری جو کہ تقریباً 23 جی بی میں تھی ڈلیٹ کر دیا. اب مسئلہ یہ ہے کہ کتب ڈاؤنلوڈ تو ہو رہی ہیں لیکن موبائل کی انٹرنل اسٹوریج (internal storage) بھی جگہ لے رہی ہے. اس کا کوئی حل ہے؟
 
Top