• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مکتبہ شاملہ میں عربی(phonetic) زبان لکھنے کا مسئلہ

شمولیت
اگست 02، 2018
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
22
السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ

کچھ عرصے پہلے جب میں نے اپنے کمپیوٹر میں مکتبۃ الشاملۃ انسٹال کیا تو اس میں سب سے زیادہ جو مجھے مشکلات کا سامنا ہوا وہ تھا اس میں عربی ٹائپ کرنا۔
دراصل ہم شروع سے ہی اردو زبان لکھنے کے عادی ہیں اور وہ بھی phonetic keyboard میں اس کا مطلب ہے کہ
ہم جب ا لکھتے ہیں تو A ٹائپ کرتے ہیں ب کے لئے B ، س لئے S, د لئے D وغیرہ
لیکن عربی زبان جو کمپوٹر میں ہوتی ہے وہ اس طرح ٹائپ نہیں کرتا اس لئے کہ اس میں phonetic keyboard نہیں ہے لیکن کچھ عرصے بعد @ابوطلحہ بابر بھائی کے زریعے مجھے اس keyboardتک رسائی ہوئی
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ جب ہم مکتبۃ الشاملۃ میں کچھ لکھنے کی کوشش کرتے ہیں تو خود با خود اپنا عربی keyboardسلکٹ کردیتا ہے جیسے اپ ریمو نہیں کرسکتے۔
اگر اپ شاملۃ میں عربی ٹائپ کرنا چاہتے ہیں اور اپکے پاس بھی یہی مسئلہ آرہا ہے وہ بھی phonetic keyboard کے ساتھ تو یہ تحریر اپ کے لئے مفید رہے گی۔

  • سب سے پہلے آپ Run پروگرام پر جائے۔ اس پر جانے کا طریقہ یہ ہے کہ windows + R بٹن ایک ساتھ دبائیں، اور اس میں regedit ٹائپ کرکے Enter کریں۔
upload_2018-8-13_12-10-40.png



  • درج ذیل path پر جاکر اپ یہ 00000401 folderریمو کردے اور کمپوٹر کو ریسٹارٹ کردے اپ کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔ ان شاءاللہ
HKEY_LOCAL_MACHINE > SYSTEM > ControlSet001 > Control > Keyboard Layouts

upload_2018-8-13_12-12-13.png



تحریر میں کسی بھی قسم کی غلطی ہو تو اس کے لئے معذرت۔
 

zahra

رکن
شمولیت
دسمبر 04، 2018
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
48
nice sharing amazing one keep sharing
 
Top