• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مکتبہ قدوسیہ اور مکتبہ رحمانیہ( لاہور) کا محل وقوع؟

شمولیت
مئی 27، 2016
پیغامات
256
ری ایکشن اسکور
75
پوائنٹ
85
السلام عليكم ۔
محترم بھائیوں سے درخواست ہے کہ مکتبہ قدوسیہ (لاہور) اور مکتبہ رحمانیہ (لاہور) کا حالیہ ایڈریس بھیج دیں ۔ نیز اگر اور کوئی بڑے مکتبات بھی ہیں لاہور میں تو ان کا بھی بتادیں ۔
جزاکم اللہ خیر
@محمد نعیم یونس
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
دونوں مکتبات غزنی سٹریٹ اردو بازار میں واقع ہیں..
اس کے علاوہ دارالسلام کی ایک برانچ غزنی سٹریٹ میں ہے اور دوسری لاہور سیکریٹریٹ لوئر مال پر ہے.. مزید کل ان شاء اللہ بشرطیکہ کسی اور محترم بھائی نے آپ کی معلومات میں کل تک مزید اضافہ نہ کر دیا ہو..ابتسامہ!
 
آپ کے جواب کا انتظار رہے گا ۔ چاہے کوئی جواب دے یا نہ دے ۔
ابتسامہ!
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
Top