• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مکتبۃ شاملۃ میں ایک پروبلم کا سامنا۔۔۔۔مدد

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
اسلام علیکم،

میں نے ابھی ابھی مکتبۃ شاملۃ داؤن لوڈ کیا ہے، لیکن اس میں ایک پروبلم کا سامنا ہے، اس میں ساری آپشنز اور بٹنز ایسی لکھائی میں لکھے ہوئے ہیں جو سمجھ نہیں آ رہے، مثلا اس فوٹو میں دیکھیں:

http://pic100.picturetrail.com/VOL77.../398839010.jpg

مہربانی فرما کر کوئی میری مدد کرے، کہ اس میں کیا مسئلہ ہے!!!
 

IBNEAYOUB

مبتدی
شمولیت
ستمبر 01، 2011
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
0
السلام علیکم
رضا بھائی آپ کا سوال تقریبا ایک ماہ پہلے کا ھے امیدھے کہ آپ کا مسئلہ حل ھوگیا ھو۔
اگر نہیں ھوا تو اپنا آپریٹنگ سسٹم بتائیں کون ساھے؟ ایکس پی،وسٹا،سیون وغیرہ۔۔۔۔
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
ایکس پی میں شاملہ کی زبان تیار کرنا تو مجھے آتا ہے لیکن سیون ٧ میں نہیں آتا !!!
اگرکسی بھائی کو سیون میں شاملہ کی زبان تیار کرنے کا کوئی آسان سے آسان طریقہ معلوم ہو توضرور بتلائیں بارک اللہ فیکم۔
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
ایکس پی میں شاملہ کی زبان تیار کرنا تو مجھے آتا ہے لیکن سیون ٧ میں نہیں آتا !!!
اگرکسی بھائی کو سیون میں شاملہ کی زبان تیار کرنے کا کوئی آسان سے آسان طریقہ معلوم ہو توضرور بتلائیں بارک اللہ فیکم۔
اس مسئلہ کا حل یہاں سے مل جاےئ گا۔
مکتبۃ شاملۃ میں مسائل کا سامنا۔۔۔۔مدد - URDU MAJLIS FORUM
 
Top