• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مہربانی فرماکر حافظ مبشر حسین لاہوری حفظہ اللہ کی کتابیں اپلوڈ کردیں

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عامر بھائی جان مبشر حسین لاہوری صاحب کی کچھ کتب ہماری سائٹ پر پہلے سے اپلوڈ ہیں جو کہ درج ذیل ہیں۔باقی کتب بھی ان شاء اللہ اپلوڈ کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
١۔جنات کا پوسٹ مارٹم(اپ ڈیٹ)
٢۔جہاد اور دہشت گردی
٣۔انسان اور شیطان
٤۔اللہ اور انسان
٥۔انسان اور فرشتے
نوٹ
 

محمد اصغر

لائبریرین
شمولیت
جولائی 23، 2013
پیغامات
40
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
19
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عامر بھائی جان مبشر حسین لاہوری صاحب کی کچھ کتب ہماری سائٹ پر پہلے سے اپلوڈ ہیں جو کہ درج ذیل ہیں۔باقی کتب بھی ان شاء اللہ اپلوڈ کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

نوٹ
محترم جنا ب السلام علیکم ورحمۃ اللہ
مبشر حسین لاہور ی کی درج ذیل تصانیف سائٹ پر موجود ہیں
1۔شیخ عبدالقادر جیلانی اور موجودہ مسلمان
2۔ہدیۃ العروس
3۔ہدیۃ الوالدین
4۔جنات کا پوسٹ مارٹم(اپ ڈیٹ)
5۔جہاد اور دہشت گردی
6۔انسان اور شیطان
7۔اللہ اور انسان
8۔ انسان اور فرشتے
ان کے علاوہ تقریبا درجن سے زائد کتب مزید ہیں جن میں سے بعض لائبریری میں موجود ہیں ان کو عنقریب اپلوڈ کردیا جایا گا۔ باقی کو دستیاب ہو نے پر
لائبریری میں موجود کتب
1۔کتاب الدعا (یہ کتاب شیخ عبد الرحمن جیلان عروسی کی ہے جس کا ترجمہ مبشر حسین لاہوری صاحب نے کیا ہے جو کہ 500 صفحات پر مشتمل ہے ۔
2۔پیش گوئیوں کی حقیقت اور دور حاضر میں ان کی تعبیر کا صحیح منہج (صفحات342
3۔نماز باتصویر (صفحات84
4۔ ہدیۃ النساء (صفحات452
مزید کتب
1۔ انسان اور نیکی قیمت:120
2۔انسان اور گناہ قیمت:200
3۔جدید فقہی مسائل قیمت:210
4۔ قیامت کی نشانیاں قیمت:155
5۔جہیز کی تباہ کاریاں قیمت :60
6۔اسلا م میں تصور جہاد قیمت:160
7۔ موسیقی حرام نہیں؟ قیمت:130
8۔خوشگوار ازدواجی زندگی کے اصول
9۔احکام لباس اور بے پردگی
10۔زیب وزینت اور مروجہ فیشن
مزید کتب میں نمبر8،9،10 چند سال قبل زیرطبع تھیں امید ہے کہ شائع ہوچکی ہو ں گی ۔
 
Top