• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مہربانی فرما کرجماعت اسلامی کو پہچانئیے اپلوڈ کردیں

عامر

رکن
شمولیت
مئی 31، 2011
پیغامات
151
ری ایکشن اسکور
826
پوائنٹ
86
السلام علیکم،

مہربانی فرما کرجماعت اسلامی کو پہچانئیے جلد سے جلد اپلوڈ کردیں۔

یہ کتاب حکیم اجمل صاحب نے شاید ترتیب دی ہے جسمیں مختلف علماے اہلیحدیث کے مدلل مضامین ہیں۔

جزاک اللہ خیرا
 

عامر

رکن
شمولیت
مئی 31، 2011
پیغامات
151
ری ایکشن اسکور
826
پوائنٹ
86
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،

جی نوید بھایی یہ کتاب اسی نام سے ہے۔

اس کتاب میں نہ صرف جماعت اسلامی کے افکار و نظریات پر مدلل بحث کی گئی ہے۔

جو اہلیحدیث حضرات اس فکر وہ نظریات سے متاثر ہیں ان لوگوں کے لیے خاص ہے۔

وقت ملنے پر مختصر سا تعارف مقدمہ کے تعلق سے کچھ لکھونگا انشآاللہ
 
Top