• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مہربانی فر ماکرڈاکٹر فضل الہی ظہیر حفظہ اللہ کی کتابیں اپلوڈ کردیں

ابو مریم

مبتدی
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 22، 2011
پیغامات
74
ری ایکشن اسکور
495
پوائنٹ
22
السلام علیکم،

مہربانی فر ماکرڈاکٹر فضل الہی ظہیر حفظہ اللہ کی کتابیں اپلوڈ کردیں.

جزاک اللہ خیرا
عامر
ڈاکٹر فضل الہی حفظہ اللہ سمیت ان کے دوسرے بھائی اپنے نام کے ساتھ ظہیر کا لاحقہ نہیں لگاتے اور کہتے ہیں کہ یہ صرف علامہ احسان الہی ظہیر رحمہ اللہ کا لقب ہے اسی لیے آپ دیکھتے ہیں کہ محترم ڈاکٹر صاحب کی کتابوں وغیرہ پر ظہیر نہیں لکھا ہوتا ، اس لیے سبھی بھائی ڈاکٹر صاحب کا نام بغیر ظہیر کے اضافے کے لکھا کریں.
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم،

مہربانی فر ماکرڈاکٹر فضل الہی ظہیر حفظہ اللہ کی کتابیں اپلوڈ کردیں.

جزاک اللہ خیرا
عامر
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
عامر بھائی،
پروفیسر ڈاکٹر فضل الٰہی کی اب تک سات کتب اپ لوڈ کی جا چکی ہیں۔ آپ درج ذیل لنک پر پروفیسر صاحب کی تمام کتب ملاحظہ کر سکتے ہیں:

پروفیسر ڈاکٹر فضل الٰہی
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
ڈاکٹر فضل الہی حفظہ اللہ سمیت ان کے دوسرے بھائی اپنے نام کے ساتھ ظہیر کا لاحقہ نہیں لگاتے اور کہتے ہیں کہ یہ صرف علامہ احسان الہی ظہیر رحمہ اللہ کا لقب ہے اسی لیے آپ دیکھتے ہیں کہ محترم ڈاکٹر صاحب کی کتابوں وغیرہ پر ظہیر نہیں لکھا ہوتا ، اس لیے سبھی بھائی ڈاکٹر صاحب کا نام بغیر ظہیر کے اضافے کے لکھا کریں.
جزاکم اللہ خیرا ابو مریم بھائی۔ وضاحت کے لئے بہت شکریہ!
 

عامر

رکن
شمولیت
مئی 31، 2011
پیغامات
151
ری ایکشن اسکور
826
پوائنٹ
86
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،

جزاکم اللہ خیرا!

اگر آپ لوگ تقوی فوائد و ثمرات غالباً یعنی فضل الہی صاحب کی و کتاب تقوی پر ہے اسے جلد سے جلد آپلوڈ کردیں۔
 
شمولیت
جولائی 01، 2011
پیغامات
27
ری ایکشن اسکور
45
پوائنٹ
54
:Please, also upload the following books of Dr. Fadl Ilahi in Urdu

1. Amar-bil-maruf Aur Nahi Anil-munkar Kay Mutalaq Shubhat

2. Azkar e Nafia

3. Farishtoon Ka Durud Panay Walay & Lant Panay Walay

4. Fazail Dawat

5. Love of the Prophet, sallallaahu `alayhi wa sallam, And Its Signs

JazakAllah Khairan
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم،
مہربانی فر ماکرڈاکٹر فضل الہی ظہیر حفظہ اللہ کی کتابیں اپلوڈ کردیں.
جزاک اللہ خیرا
عامر
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی عامر ڈاکٹر فضل الہی کی ایک اور کتاب ’’نبی کریم ﷺ بحیثیت معلم ‘‘ کے نام سے کتاب وسنٹ ٹیم پیش کررہی ہے۔دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
:Please, also upload the following books of Dr. Fadl Ilahi in Urdu
4. Fazail Dawat
JazakAllah Khairan
بھائی جان آپ کی طرف سے پروفیسر ڈاکٹر فضل الہی کی فرمائش کی گئی کتاب’’فضائل دعوت ‘‘ پیش ہے۔
ڈاکٹر صاحب کی باقی کتب بھی ان شاءاللہ وقت کے ساتھ اپلوڈ ہوتی رہیں گی۔دعاؤں میں نہ بھولیئے گا۔جزاکم اللہ خیرا
 
Top