• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مہوش حمید

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
وعلیکم السلام ۔۔۔
اھلا و سھلا مرحبا بہن۔۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں مزید اضافہ فرمائیں۔۔
اور ہمیں آپ کی قیمتی باتوں سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
اھلا و سھلا-مرحبا یا أختي الفورم
مجھے آپ کے فورم جوائن کرنے کی بہت خوشی ہے ۔ اللہ آپکو یہاں ثابت قدمی عطا فرمائے یہاں آپ کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ان شآ اللہ کلاس میں ہم ایک دوسرے کے حریف ہونے کے باوجود بہنوں کی طرح تھے ہیں اور ہماری ایک سوچ ہونے کی وجہ سے اللہ رب العزت نے ہمیں یہاں بھی یکجا کر دیا اللہ آپ کی راہ میں آنے والی تمام مشکلوں کو آسانی میں بدل دے آمین
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
خوش آمدید بہنا
بہت خوشی ہوئی آپ کا تعارف پڑھ کر اللہ سبحان و تعالٰی آپ پر آسانیوں کے دروازے کھول دے آمین
ان خواتین کو جو اسلام کو سمجھ چکی ہیں اور دین کا علم بھی جانتی ہیں ان کو میدان عمل میں آنا چاہیے اور دیگر خواتین جو اسلام سے کوسوں دور ہیں ان کو حکمت کے ساتھ اسلام کی تبلیغ کرنے کا زمہ اٹھانا چاہیے ایک عورت کے ٹھیک ہونے سے پورا گھرانا ٹھیک ہو سکتا ہے
 
Top