• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مہوش حمید

ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
خوش آمدید لیکن میرا نام اُن اشخاص کی لست سے نکال دیں جو حوصلہ افزائی کرتے ہیں، اور اس لسٹ میں شامل کردیں جو حوصلہ شکن ہوتے ہیں
"لامحدود آرزؤئیں محدود زندگی کو عذاب بنادیتی ہیں"
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
جزاک اللہ خیرا
نیکی کے کاموں میں ایک دوسرے کا تعاون کرنا اور برائی کے کاموں میں روکاوٹ بننا ۔۔۔یہ سب کچھ اس فورم پر ممکن ہے۔
اللہ آپ سے دین کا زیادہ سے زیادہ کام لے اور فتنوں سے محفوظ فرمائے۔
مزید تعارف کی بجائے اپنے علم سے ہمیں روشناس کرواتی رہیں۔
اللہ آپکا حامی و ناصر ہو۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
ہم محدث فورم پر آپ کو دل کی گہرائیوں سے۔۔۔
خوش آمدید کہتے ہیں اور دُعا ہے کہ اللہ تعالٰی۔۔۔
ہم سے راضی ہو اور آپ کے علم سے مستفید ہونے کی توفیق عطاء فرمائے۔۔۔
آمین یارب العالمین۔۔۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
خوش آمدید لیکن میرا نام اُن اشخاص کی لست سے نکال دیں جو حوصلہ افزائی کرتے ہیں، اور اس لسٹ میں شامل کردیں جو حوصلہ شکن ہوتے ہیں
"لامحدود آرزؤئیں محدود زندگی کو عذاب بنادیتی ہیں"
وَقُولُوا۟ لِلنَّاسِ حُسْنًا۔۔۔سورۃ البقرۃ
 

محمد سجاد

مبتدی
شمولیت
نومبر 02، 2011
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
21
ہم آپ کو فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔۔ اور دعا بھی کرتے ہیں کہ جس مقصد کےلیے آپ نے فورم جوائن کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ باحسن وہ مقصد پورا کرتا رہے۔آمین۔
 

عمران علی

مبتدی
شمولیت
اگست 25، 2012
پیغامات
71
ری ایکشن اسکور
38
پوائنٹ
21
ماشاء اللہ بہن آپ نے بہت محنت سے دین کا علم حاصل کیا ، لیکن ہم آپ سے ایک گزارش کریں گے کہ آپ خدارا کبھی قرآن کریم کو ایک بار کسی مولوی کی ایڈٹ شدہ تفسیر کے بغیر پڑھ کر دیکھ لیجیے۔
 

باربروسا

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
311
ری ایکشن اسکور
1,078
پوائنٹ
106
اللہ آپ کے علم میں برکت عطا فرمائے . امید آپ سے کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا.
 
Top