• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مہوش حمید

شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
ماشاء اللہ ۔ تعارف جان کر خوشی ہوئ، اللہ رب العزت آپکو فقاہت سلف اور اطاعت حق پر گامزن فرمائے۔ اور آپکی تمام دینی خدمات کو شرف قبولیت سے نوازے۔ آپکے علم و عمل میں برکتیں نازل فرمائے، آپکی تمام دینی و دنیاوی مشکلات کو آسانیوں میں تبدیل فرمائے۔ اور سائیبر کی دنیا میں آپکے لکھے گئے ہرہر حرف کو آپکی نجات کا ذریعہ بنائے۔ اھلا وسھلا ومرحبا۔
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
السلام و علیکم سسٹر جی ۔آپ کو اس فارم پر دل کی اتھاہ گہرایئوں سے خوش آمدید۔اور زیادہ خوشی اس بات کی ہے کہ آپ عالمہ ہیں اور ہم امید کرتے ہیں کہ ان شاء اللہ آپ اچھے اچھے دینی تھریڈ لگایئں گی اور ہم آپ کے علم سے مستفید ہوں گے ۔ان شاء اللہ۔​
اور سسٹر نسرین فاطمہ اور کلیم حیدر بھائی کا بھی شکریہ ۔کہ جن کے تعاون سے آپ یہاں تشریف لایئں۔جزی اللہ الجمیع​
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
ماشاء اللہ بہن آپ نے بہت محنت سے دین کا علم حاصل کیا ، لیکن ہم آپ سے ایک گزارش کریں گے کہ آپ خدارا کبھی قرآن کریم کو ایک بار کسی مولوی کی ایڈٹ شدہ تفسیر کے بغیر پڑھ کر دیکھ لیجیے۔
یعنی قرآن کی خود ساختہ تفسیر کی دعوت دے رہے ہیں آپ!
 
شمولیت
اگست 23، 2012
پیغامات
188
ری ایکشن اسکور
143
پوائنٹ
70
مرحبا بہن جی اللہ تعالیٰ آپ کےلئے آسانیاں پیدا کریں اور آپ کی آمد محدث فورم کےلئے مفید بنائیں اور آپ سے دین کا کام لیں۔اللہ دین پر استقامت دیں اور ہر آزمائش میں ثابت قدمی دیں۔
 

مہوش حمید

مبتدی
شمولیت
اگست 31، 2013
پیغامات
43
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
19
آپ سب کا بہت جزاک اللہ آپ نے مجھے اتنا سراہا میں کچھ مصروفیت کے باعث اب تک نہ کچھ لکھ پایئ ان انشاء اللہ لکھو گی اب آپ لوگوں سے امید ہے میرا حوصلہ بڑھانگے
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
آپ سب کا بہت جزاک اللہ آپ نے مجھے اتنا سراہا میں کچھ مصروفیت کے باعث اب تک نہ کچھ لکھ پایئ ان انشاء اللہ لکھو گی اب آپ لوگوں سے امید ہے میرا حوصلہ بڑھانگے
تو چلیں لکھنے کی ابتداء۔۔۔
ان شاء اللہ سے کرتے ہیں۔۔۔
آئندہ اس غلطی کا خیال رکھئے گا۔۔۔
 
Top