• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میراتعارف

شمولیت
اکتوبر 06، 2013
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
43
محمد ہاشم بن عبدالجبارالجامعی
فراغت :جامعہ اسلامیہ دریاباد سنت کبیر نگریوپی
فی الحال :ممبئی میں آئی آئی سی (اسلامک انفارمیشن سینٹر )کا داعی ہوں۔
11جولائی2014
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محدث فورم پر خوش آمدید بھائی
لگتا ہے کفایت اللہ بھائی نے متعارف کروایا ہے آپ کو فورم سے؟
کچھ مزید بتائیں اپنے بارے میں، اپنی مصروفیات کے بارے میں۔
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محدث فورم پر تشریف آوری کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید
اللہ تعالیٰ آپ کی تشریف آوری کو دین و دنیا کی خیر و بھلائی کا ذریعہ بنائے اور دین کی اشاعت میں مددگار بنائے۔
آپ کی علمی صلاحیتوں کے ظہور کا انتظار رہے گا۔ان شاء اللہ
 
Top