• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرادستخط والاآپشن کام نہیں کررہاہے

جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
دستخط کی تدوین والے آپشن میں ،میں نے کئی بار کوشش کی کہ اپنادستخط بناؤں لیکن میرے تھریڈ اورمراسلات پر دستخط دکھائی نہیں دے رہے ہیں۔ایساکیوں ہورہاہے؟
والسلام
 

جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
بات سمجھ میں آگئی کہ سابقہ مراسلا ت میں یہ دستخط نہیں دکھائی دیں گے۔ دستخط بنائے جانے کے بعد کے مراسلات میں ہی یہ صرف دکھائی دے گا۔
 
Top