• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت میرا آغاز کردہ موضوع کیوں شائع نہیں ہوتا؟

شمولیت
اکتوبر 28، 2015
پیغامات
81
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
58
السلام علیکم! تمام منتظمین صاحبان کے گوش گزار کرنا چاہتا ہوں کہ میرا آغاز کردہ موضوع "غیرمقلدین کا مسئلہ رفع الیدین میں غیر معمولی دلچسپی اور تارکین پر طعن و تشنیع کیوں؟" فورم کے سرد خانے میں گزشتہ اکتوبر سے لا وارث لاش کی طرح مردہ پڑا ہے اور کسی کو اسے اٹھانے کی اجازت نہیں۔ اگر منتظمین ہمارے موضوعات کوواقعی مردہ لاش ہی تصور کرتے ہیں تو عرض ہے کہ یہ طرز عمل فورم کی روح کے منافی اور بے حد افسوسناک ہے۔ میرے موضوع کی طرح ایک دوسرےحالیہ موضوع "رفع الیدین کے بارے میں شدت اور اس کی حقیقت" کا بھی یہی حال ہے۔ میں نہیں سمجھتا کہ مو ضوع سٹارٹ کرنے کا طریقہ ایسا "چیستانی"،مغلق اور پیچیدہ کس لئے بنا دیا گیا ہے کہ خفیہ طور پر بلاک بھی کردیا جاتا ہے لیکن آغاز کرنے والے کو پتہ تک نہیں چلتا۔ بڑے افسوس کی بات ہے،،، کیسے ایک خاص طبقے کو سب کچھ کہنے اور کرنے کی کھلی چھٹی ہے اورایک خاص طبقے کیلئے یہ ان دیکھی نجیریں!!
اور کیا کہوں۔۔۔
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
آپ ان بکس میں پوسٹ کر رہے ہیں اس لیے ایسا ہو رہا ہے
آپ صفحہ اول کو کھولیں وہاں موضوع کے حساب سے سیکشن کو منتحب کر کے وہاں پوسٹ کریں۔
مثال کے طور پر اگر آپ کا موضوع رفع الیدین کے متعلق ہے تو آپ نماز والے سیکشن میں پوسٹ کریں اگر توحید کے متعلق ہے تو توحید والے سیکشن میں پوسٹ کریں۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
آپ ان بکس میں پوسٹ کر رہے ہیں اس لیے ایسا ہو رہا ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
محترم اویس بھائی!
معلوم ہوتا ہے کہ موصوف کے کچھ مراسلے آپ کو انباکس میں موصول ہوئے ہیں۔۔ ؟
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964

و علیکم السلام ورحمۃ اللہ
حضرت آپ کسی کو کچھ نہ کہیں ، ذرا فورم استعمال کرنے کا طریقہ سیکھ لیں ۔ حالیہ تھریڈ آپ کا شروع کردہ پہلا موضوع ہے ، جو جوں کا توں موجود ہے ۔
آپ نے بہت کچھ ارشاد فرمایا ، اس کے مقابلے میں ہم بھی بہت کچھ کہنے کا حق رکھتے ہیں ، لیکن آپ کی ’’ جہالت ‘‘ کی بنا پر نظر انداز کیا جاتا ہے ۔
 
شمولیت
اکتوبر 28، 2015
پیغامات
81
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
58
اس کے مقابلے میں ہم بھی بہت کچھ کہنے کا حق رکھتے ہی
کیوں نہیں، جی! ہمارا سینہ آپ کے تیر سہنے کیلئے حاضر ہے!
لیکن آپ کی ’’ جہالت ‘‘ کی بنا پر نظر انداز کیا جاتا ہے
شکریہ بھائی، دو بدو جواب کا!ہم" جاہل" (یا شاید "مجہول"!) سہی لیکن اچھا ہوا کہ ادلے کا بدلہ ہوگیا۔ برداشت کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔ ؛-) اللہ ہمیں معاف فرمائیں۔ قصہ خلاص۔۔۔
 
شمولیت
اکتوبر 28، 2015
پیغامات
81
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
58
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
آپ ان بکس میں پوسٹ کر رہے ہیں اس لیے ایسا ہو رہا ہے
آپ صفحہ اول کو کھولیں وہاں موضوع کے حساب سے سیکشن کو منتحب کر کے وہاں پوسٹ کریں۔
مثال کے طور پر اگر آپ کا موضوع رفع الیدین کے متعلق ہے تو آپ نماز والے سیکشن میں پوسٹ کریں اگر توحید کے متعلق ہے تو توحید والے سیکشن میں پوسٹ کریں۔
اللہ تعالی مسلمانوں کو اسی طرح ایک دوسرے کے اعوان و انصار بنادے۔ آمین۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
کیوں نہیں، جی! ہمارا سینہ آپ کے تیر سہنے کیلئے حاضر ہے!
شکریہ بھائی، دو بدو جواب کا!ہم" جاہل" (یا شاید "مجہول"!) سہی لیکن اچھا ہوا کہ ادلے کا بدلہ ہوگیا۔ برداشت کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔ ؛-) اللہ ہمیں معاف فرمائیں۔ قصہ خلاص۔۔۔
ۤ
آمین ۔
ایک @کھری بات کرنے والے صاحب بھی ہیں ، انہیں بھی اطلاع کردیں ، کہیں وہ بھی غلط فہمی کا شکار نہ رہیں ۔
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
محترم اویس بھائی!
معلوم ہوتا ہے کہ موصوف کے کچھ مراسلے آپ کو انباکس میں موصول ہوئے ہیں۔۔ ؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ!
ہاں! نعیم بھائی ایسا ہی ہے۔
 
Top