• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت میرا اکاونٹ فورم پر خود بخود لاگ آوٹ ہو جاتا ہے

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شاکر بھائی!
کلاؤڈ فلیئر کو غیر فعال کرنے سے مجھے اپنے ایڈیٹر کی رفتار میں قدرے اضافہ محسوس ہوا ہے۔۔اس کا کوئی تعلق بنتا ہے۔؟
جزاک اللہ خیرا!
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی ما شاء اللہ آج تو صورتحال بہت اچھی ہے ۔گو کہ آج میں ایک گھریلو ضرورت کے سبب عشاء کے آس پاس فورم پر نہ آسکا، لیکن اس وقت جبکہ ساڑھے گیارہ بجے
ہیں ،بہت بہتر صورت حال ہے ،گذشتہ روزتک اس وقت بڑی دقت ہوتی تھی،جزاکم اللہ تعالی خیرا ، وبارک اللہ لکم
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شاکر بھائی!
کلاؤڈ فلیئر کو غیر فعال کرنے سے مجھے اپنے ایڈیٹر کی رفتار میں قدرے اضافہ محسوس ہوا ہے۔۔اس کا کوئی تعلق بنتا ہے۔؟
جزاک اللہ خیرا!
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اگرچہ میرا دل تو نہیں چاہتا کہ یہ بات کہوں لیکن یہ بہرحال ممکن ہے۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اگرچہ میرا دل تو نہیں چاہتا کہ یہ بات کہوں لیکن یہ بہرحال ممکن ہے۔
کلاؤڈ فلیئر سے محبت کا نتیجہ کچھ اسی طرح کا ہونا چاہیے۔۔۔ابتسامہ!
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
السلام علیکم،
کیا آپ نے اپنا اکاؤنٹ فیس بک سے کنکٹ کیا ہوا ہے؟
@شاکر بھائی
ایک اور مسئلہ آرہا ہیں ۔فورم پر جب لاگ آن ہونا ہو تو کم از کم دو تین د فعہ
لاگ آن پر کلک کرنا پڑھتا ہے بھر جا کر لاگ آن ہوتا ہوں
 
Top