• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرا تعارف بھى ہو جائے

انسان

مبتدی
شمولیت
دسمبر 04، 2011
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
538
پوائنٹ
23
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں اللہ کا ایک گناہ گار بندہ ہوں اور اللہ کى رحمت کا امید وار ہوں -
فى الحال دنیا میں رہتا ہوں ،مرنے کے بعد قبر میں جاؤں گا ، قیامت کے دن دوبارہ اٹھایا جاؤں گا -
اللہ سے دعا ہے کہ وہ تمام صحیح العقیدہ مسلمان مرد وعورت کو اپنى رحمت سے جنت الفردوس میں داخل کرے - آمین
 

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبر کا تہ!
محدث فورم پر خوش آمدید بھائی جان
اہلاً وسہلاً ومرحباً
اللہ سے دعا ہے کہ وہ تمام صحیح العقیدہ مسلمان مرد وعورت کو اپنى رحمت سے جنت الفردوس میں داخل کرے - آمین
آمین یا رب العالمین۔
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبر کا تہ!
ماشاء اللہ بہت خوشی ہوئی آپ کے "اغراض و مقاصد" کو پڑھ کر۔۔۔
لیکن بھائی آپ کا تعارف تو ابھی باقی ہے۔ آپ کون ہو، کیا کرتے ہو، شوق کیا کیا ہیں وغیرہ وغیرہ
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبر کا تہ!
ماشاء اللہ بہت خوشی ہوئی آپ کے "اغراض و مقاصد" کو پڑھ کر۔۔۔
لیکن بھائی آپ کا تعارف تو ابھی باقی ہے۔ آپ کون ہو، کیا کرتے ہو، شوق کیا کیا ہیں وغیرہ وغیرہ
اور اپنے مشہور نام کو ہی استعمال کرنا چاہئے کئی دفعہ ایسا بھی ہوا ہے کہ فرضی نام سے کوئی بھائی لکھتے رہتے ہیں اور کئی ماہ بعدمعلوم ہوتا ھے کہ وہ تو فلاں دوست ہے !
 

انسان

مبتدی
شمولیت
دسمبر 04، 2011
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
538
پوائنٹ
23
السلام علیکم
تمام بھائیوں کا شکریہ
میرا نام ابو یعقوب ہے - تعلق پاکستان سے ہے ، لیکن حالیا سعودى عرب کے شہر ریاض میں رہتا ہوں - ایک کمپنى میں جاب کرتا ہوں -
+میں بہت عرصے سے محدث فورم کا قارى ہوں -
 

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
السلام علیکم
تمام بھائیوں کا شکریہ
میرا نام ابو یعقوب ہے - تعلق پاکستان سے ہے ، لیکن حالیا سعودى عرب کے شہر ریاض میں رہتا ہوں - ایک کمپنى میں جاب کرتا ہوں -
+میں بہت عرصے سے محدث فورم کا قارى ہوں -
وعلیکم السلام یعقوب بھائی
بہت خوشی ہوئی آپ کے بارے میں پڑھ کر
اللہ سے دعا ہے کہ وہ تمام صحیح العقیدہ مسلمان مرد وعورت کو اپنى رحمت سے جنت الفردوس میں داخل کرے - آمین
اللہ تعالیٰ ہم سب کی دعائیں قبول کرنا،اآمین
 
Top