• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرا تعارف ۔۔۔۔

علی عامر

مبتدی
شمولیت
نومبر 26، 2014
پیغامات
22
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
25
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
تمام بھائیوں کا بہت بہت شکریہ
جزاکم اللہ خیراً و احسن الجزاء فی دنیا و آخرة
 

علی عامر

مبتدی
شمولیت
نومبر 26، 2014
پیغامات
22
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
25
میرا ایک کزن ہے جس کا نام طلحہ طاہر ہے. ہم وٹس ایپ پر ایک گروپ( امت مسلمہ کے مسائل ) چلا رہے ہیں. اس نام سے ہمارے بارہ عدد گروپ ہیں. ان گروپس کا مقصد سوال و جواب ہے. ہمارے گروپ میں بہت سے علماء کرام شامل ہیں. گروپ میں سوالات کے علاوہ کوئی بھی پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں ہے.
ہمیں بہت سے جوابات محدث فورم سے بھی مل جاتے ہيں.
آپ بھائیوں میں سے جو بھی گروپ میں ایڈ ہونا چاہتا ہے وہ نیچے دیے گئے نمبرز پر اپنا نام اور نمبر لکھ کر بھیج دیں.

+923216000336
+923216017149
اللہ سبحانہ وتعالی آپ سب کو جزائے خیر دے اور آپ کے علم اور عمل میں اضافہ فرمائے.

والسلام علیکم ورحمة الله وبركاته
 
Last edited by a moderator:
Top