• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرا تعارف

شمولیت
جون 23، 2011
پیغامات
187
ری ایکشن اسکور
977
پوائنٹ
86
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
میرا نام منیراحمد ہے اور میری کاسٹ پنہور ہے میں جوہی شہر کا رہنے والا ہوں میری مادری زبان سندھی ہے اور میں گورنمینٹ جاب کرتا ہوں اس فورم کے بارے میں ایک دوست نے فون پہ بتایا تھا میں پہلے بریلوی تھا بعد میں 10 سال تک دیوبندی اور تبلیغی جماعت سے منسلک رہا اور 2 سال پہلے میں اھلحدیث ہوا ہوں
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
منیر بھائی فورم پہ ہم آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔اللہ تعالی آپ کو خوش و خرم رکھے۔آمین۔امید ہے کہ اب آپ فورم کو وزٹ کرتے ہوئے دعوت و اصلاح کی اس دوڑ میں ہمارے ساتھ بھرپور شرکت کریں گے۔ان شاءاللہ
اپنی قیمتی آراء،تجاویز اور مضامین سے اوراق فورم کو مزین کرتے ہوئے اپنے دوسرے بھائیوں کو فورم کی طرف دعوت دینا بھی ایک ضروری بات ہے۔
باقی بریلویت سے دیوبندی اور دیوبندی سے اہل حدیث اس کی بھی روداد کسی موقعہ پر آپ سے سنیں گے۔
نوٹ
منیر بھائی آپ نئے یوزر ہیں اس وجہ سے شاید آپ کو معلوم نہ ہو فورم میں کلام کرنے سے پہلے سلام کرنا ضروری ہے۔اب آپ کی پوسٹ میں السلام علیکم ورحمۃ اللہ کے الفاظ ڈال دیئے گئے ہیں۔آئندہ ان شاءاللہ آپ خیال رکھیں گے۔
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
منیر بھائی فورم پہ ہم آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔اللہ تعالی آپ کو خوش و خرم رکھے۔آمین۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
وعلیکم السلام ورحمۃ واللہ وبرکاتہ!
أهلا وسهلا ومرحبا
ربنا لا تزغ قلوبنا بعد إذ هديتنا وهب لنا من لدنك رحمة إنك أنت الوهاب

’’اے ہمارے رب! ہمیں ہدایت دینے کے بعد ہمارے دل ٹیڑھے نہ کردے اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما، یقیناً تو ہی بہت بڑی عطا دینے والا ہے۔‘‘
آمین یا رب العٰلمین!
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم منیر احمد بھائی جان،
اللہ تعالیٰ آپ کا فورم پر آنا مبارک کرے۔ آمین۔
میری طرف سے اپنے اس دوست کو بھی سلام اور مبارکباد کہئے گا جنہوں نے آپ کو محدث فورم کے بارے میں بتایا۔ اللہ تعالیٰ انہیں بھی جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ اور امید ہے کہ آپ بھی اپنے دوست احباب کو اس فورم کے بارے میں بتا کر دعوت دین کی اس ادنیٰ سی کاوش میں ہمارا ساتھ دیتے رہیں گے۔ ان شاء اللہ۔
ربنا لا تزغ قلوبنا بعد إذ هديتنا وهب لنا من لدنك رحمة إنك أنت الوهاب
’’اے ہمارے رب! ہمیں ہدایت دینے کے بعد ہمارے دل ٹیڑھے نہ کردے اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما، یقیناً تو ہی بہت بڑی عطا دینے والا ہے۔‘‘
آمین یا رب العٰلمین!
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
میرا نام منیراحمد ہے اور میری کاسٹ پنہور ہے میں جوہی شہر کا رہنے والا ہوں میری مادری زبان سندھی ہے اور میں گورنمینٹ جاب کرتا ہوں اس فورم کے بارے میں ایک دوست نے فون پہ بتایا تھا میں پہلے بریلوی تھا بعد میں 10 سال تک دیوبندی اور تبلیغی جماعت سے منسلک رہا اور 2 سال پہلے میں اھلحدیث ہوا ہوں
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اہلا و سہلا و مرحبا
 

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم منیر احمد بھائی جان،
اللہ تعالیٰ آپ کا فورم پر آنا مبارک کرے۔ آمین۔
میں پہلے بریلوی تھا بعد میں 10 سال تک دیوبندی اور تبلیغی جماعت سے منسلک رہا اور 2 سال پہلے میں اھلحدیث ہوا ہوں
بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو حق پر ہی قائم رکھے۔اور اللہ تعالیٰ آپ کو مزید استقامت دے۔
آمین۔
 
Top