• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرا تعارف

مومل

مبتدی
شمولیت
جولائی 21، 2013
پیغامات
25
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
19
السلام علیکم
میرا نام راؤدہ ہے میری امی کا نام نسرین ہے میرے ابو عبیداللہ ہیں میرا ایک بھائی عبداللہ ہے وہ حفظ کر رہا ہے وہ چھوٹا ہے میں اسکول جاتی ہوں ابھی چھٹیاں ہیں اس لئے میں نے ٹائپنگ اور ایکسل اور ورڈ سیکھ رہی ہوں ابو سکھاتے ہیں مجھے کہانیاں پڑھنے اور لکھنے کا شوق ہے مجھے جہادی نظمیں بھی پسند ہیں مجھے پاکستان سے بہت محبت ہے اور میں پاکستان کی ترقی کے لئے بہت کچھ کرنا چاہتی ہوں میں بڑی ہوکر پائلٹ بننا چاہتی ہوں تاکہ مسلمانوں پر ہونے والے ظلم کا بدلہ لے سکوں ۔ آپ سب انکل اور آنٹی میرے لئے دعائیں کریں ۔ اور اب مجھے ٹائپنگ آگئی ہے تو میں اب بچوں والے سیکشن میں بھی لکھنا چاہوں گی ۔ واں تو کوئی لکھتا ہی نہیں ہے ۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

اوہو آپ ماشاء الله نسرین بہن کی بیٹی ہے؟ ابھی آپ کی عمر سیکھنے کی ہے آپ من لگاکر پڑھائی کریں، الله آپ کی زندگی میں برکت عطا فرمائے اور زندگی خوشیوں سے بھر دے آمین،

شاکر
شاکر بھائی ہائی لائٹ کیے ہویے جملے پر نظر ثانی کریں پلیز
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
میرا نام راؤدہ ہے میری امی کا نام نسرین ہے میرے ابو عبیداللہ ہیں میرا ایک بھائی عبداللہ ہے وہ حفظ کر رہا ہے وہ چھوٹا ہے میں اسکول جاتی ہوں ابھی چھٹیاں ہیں اس لئے میں نے ٹائپنگ اور ایکسل اور ورڈ سیکھ رہی ہوں ابو سکھاتے ہیں مجھے کہانیاں پڑھنے اور لکھنے کا شوق ہے مجھے جہادی نظمیں بھی پسند ہیں مجھے پاکستان سے بہت محبت ہے اور میں پاکستان کی ترقی کے لئے بہت کچھ کرنا چاہتی ہوں میں بڑی ہوکر پائلٹ بننا چاہتی ہوں تاکہ مسلمانوں پر ہونے والے ظلم کا بدلہ لے سکوں ۔ آپ سب انکل اور آنٹی میرے لئے دعائیں کریں ۔ اور اب مجھے ٹائپنگ آگئی ہے تو میں اب بچوں والے سیکشن میں بھی لکھنا چاہوں گی ۔ واں تو کوئی لکھتا ہی نہیں ہے ۔

خوش آمدید۔

اللہ آپکا حامی و ناصر ہو اور کامیابیوں سے نوازے۔آمین
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ ۔۔ راؤدھ بیٹے کا فورم جوائن کرنا بہت خوشی کی بات ہے۔ اللہ تعالیٰ سب فیملی ممبران کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین
 
ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
السلام علیکم
میرا نام راؤدہ ہے میری امی کا نام نسرین ہے میرے ابو عبیداللہ ہیں میرا ایک بھائی عبداللہ ہے وہ حفظ کر رہا ہے وہ چھوٹا ہے میں اسکول جاتی ہوں ابھی چھٹیاں ہیں اس لئے میں نے ٹائپنگ اور ایکسل اور ورڈ سیکھ رہی ہوں ابو سکھاتے ہیں مجھے کہانیاں پڑھنے اور لکھنے کا شوق ہے مجھے جہادی نظمیں بھی پسند ہیں مجھے پاکستان سے بہت محبت ہے اور میں پاکستان کی ترقی کے لئے بہت کچھ کرنا چاہتی ہوں میں بڑی ہوکر پائلٹ بننا چاہتی ہوں تاکہ مسلمانوں پر ہونے والے ظلم کا بدلہ لے سکوں ۔ آپ سب انکل اور آنٹی میرے لئے دعائیں کریں ۔ اور اب مجھے ٹائپنگ آگئی ہے تو میں اب بچوں والے سیکشن میں بھی لکھنا چاہوں گی ۔ واں تو کوئی لکھتا ہی نہیں ہے ۔
ماشاءاللہ بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر ، اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
یقینا آپ بچوں والے سیکشن میں‌ اپنی شیئرنگ کریں تاکہ ہم بھی آپ کی میٹھی باتوں سے مُستفید ہو سکیں
ویل کم ٹو محدث فورم بیٹا جی
 
نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
شاکر
شاکر بھائی ہائی لائٹ کیے ہویے جملے پر نظر ثانی کریں پلیز
بھائی جان ہماری نسل مسلمانوں پر ہونے والے ظلم پر سوچتی ہے ۔اللہ ان بچوں کو عملی طور پر بھی اس قابل بنائے کہ وہ واقعی عملی جہاد میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ہماری طرح صرف دعاؤں پہ اکتفا کرنے والے نہ ہوں ۔
 
نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
السلام علیکم
میرا نام راؤدہ ہے میری امی کا نام نسرین ہے میرے ابو عبیداللہ ہیں میرا ایک بھائی عبداللہ ہے وہ حفظ کر رہا ہے وہ چھوٹا ہے میں اسکول جاتی ہوں ابھی چھٹیاں ہیں اس لئے میں نے ٹائپنگ اور ایکسل اور ورڈ سیکھ رہی ہوں ابو سکھاتے ہیں مجھے کہانیاں پڑھنے اور لکھنے کا شوق ہے مجھے جہادی نظمیں بھی پسند ہیں مجھے پاکستان سے بہت محبت ہے اور میں پاکستان کی ترقی کے لئے بہت کچھ کرنا چاہتی ہوں میں بڑی ہوکر پائلٹ بننا چاہتی ہوں تاکہ مسلمانوں پر ہونے والے ظلم کا بدلہ لے سکوں ۔ آپ سب انکل اور آنٹی میرے لئے دعائیں کریں ۔ اور اب مجھے ٹائپنگ آگئی ہے تو میں اب بچوں والے سیکشن میں بھی لکھنا چاہوں گی ۔ واں تو کوئی لکھتا ہی نہیں ہے ۔
خوش آمدید
اللہ ہمیشہ آپ سے دین کا کام لے۔ہر جگہ کامیاب رہو۔ آمین
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
وعلیکم السلام ،
فورم پر خوش آمدید گڑیا۔۔۔اللہ آپ کے علم و عمل میں اضافہ کر دے۔
اور یہ ضرور بتائیں کہ پائلیٹ بن کے آپ مسلمانوں پر ہونے والے ظلم کا بدلہ کیسے لینا چاہتی ہیں؟
اللہ آپ کو دینی مقاصد میں کامیاب کرے۔۔آمین
 
Top