• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرا تعارف

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ۔​
ہم اپنی پیاری بٹیا کو دل کی اتھاہ گہرایئوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔اللہ ہماری پیاری بٹیا کی تمام جائز خواہشات پوری کرے۔آمین۔​
اور اپنی پیاری سی گڑیا سے معذرت چاہتے ہیں کہ یہ تھریڈ ریڈ کرنے میں اور ا س میں رپلائی کرنے میں تاخیر ہوگئی۔اللہ آپ کو ہمیشہ ہمیشہ ہمیشہ خوش رکھے۔آمین​
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ماشاءاللہ۔۔۔ بہت پیاری بچی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیشہ خوش رکھے آمین
نسرین بہن کی بیٹی ہونے کی وجہ سے آپ ہماری بھانجی بھی ہیں، اور ماشاءاللہ بہت بیوٹی فل فیملی ہے، ماں ڈاکٹر ہے، والد انجنئیر ہے، بیٹی کو پائلٹ بننے کا شوق ہے (اور بنے گی ان شاءاللہ) اور بیٹا۔۔۔۔ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اس کا تو بتایا ہی نہیں۔۔۔۔
 
نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
ماشاءاللہ۔۔۔ بہت پیاری بچی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیشہ خوش رکھے آمین
نسرین کی بیٹی ہونے کی وجہ سے آپ ہماری بھانجی بھی ہیں، اور ماشاءاللہ بہت بیوٹی فل فیملی ہے، ماں ڈاکٹر ہے، والد انجنئیر ہے، بیٹی کو پائلٹ بننے کا شوق ہے (اور بنے گی ان شاءاللہ) اور بیٹا۔۔۔۔ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اس کا تو بتایا ہی نہیں۔۔۔۔
وہ ابھی چھوٹا ہے مگر حفظ کر رہا ہے گھر میں ہی ۔ لکھنا پڑھنا بھی گھر میں مجھ سے سیکھ رہا ہے ۔
ماشاء اللہ 8 پارے حفظ ہوگئے ہیں وہ ڈاکٹر بننے کا ارادہ رکھتا ہے ان شاء اللہ۔
اللہ سب کے بچوں کو ان کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور صدقہ جاریہ بنائے ۔
 
خنساء

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2014
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
45
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبر کاتہ
بہنا خوش آمدید پر اتنی جلدی واپس کیوں چلی گئی ہیں آپ:(
نسرین فاطمہ آنٹی! بہنا کو دوبارہ لیکر آئیں تا کہ میں اور مومل بہنا دوستی کر لیں :)
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
مومل بیٹا خوش آمدید ۔ اللہ آپ کو دین سے پیار ، محبت اور محنت کرنے والی بنائے ۔
ماشاء اللہ آپ کا امتیاز یہ ہے کہ آپ فورم پر امی ابو کے ساتھ موجود ہیں ۔
ماشاءاللہ۔۔۔ بہت پیاری بچی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیشہ خوش رکھے آمین
نسرین کی بیٹی ہونے کی وجہ سے آپ ہماری بھانجی بھی ہیں، اور ماشاءاللہ بہت بیوٹی فل فیملی ہے، ماں ڈاکٹر ہے، والد انجنئیر ہے، بیٹی کو پائلٹ بننے کا شوق ہے (اور بنے گی ان شاءاللہ) اور بیٹا۔۔۔۔ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اس کا تو بتایا ہی نہیں۔۔۔۔
عموما اس طرح کے جملے یوں لکھے جاتے ہیں : ’’ بہن نسرین ‘‘ یا ’’ نسرین آپا ‘‘ وغیرہ ۔
یقینا ارسلان بھائی سے جلدی میں یہ لفظ رہ گیا ہے ۔ کیونکہ صرف اکیلا نام لینے کی غیر مناسب عادت ’’ ٹی وی اینکروں ، وینکروں ‘‘ میں دیکھی گئی ہے ۔
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
وہ ابھی چھوٹا ہے مگر حفظ کر رہا ہے گھر میں ہی ۔ لکھنا پڑھنا بھی گھر میں مجھ سے سیکھ رہا ہے ۔
ماشاء اللہ 8 پارے حفظ ہوگئے ہیں وہ ڈاکٹر بننے کا ارادہ رکھتا ہے ان شاء اللہ۔
اللہ سب کے بچوں کو ان کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور صدقہ جاریہ بنائے ۔
ماشاء اللہ بہت خوب۔ ایں خانہ ہمہ آفتاب است۔ پورا گھرانہ ہی آفتاب کی مانند ہے۔ اللہ اس گھرانے کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور دین دنیا دونوً میں کامیاب کرے۔ آمین ثم آمین
اور ہاں! مومل بیٹی کو خوش آمدید اور بہت بہت دعا۔ اللہ تمہیں، تمہارے تمام نیک کواہشات کو پورا کرے۔ آمین
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وہ ابھی چھوٹا ہے مگر حفظ کر رہا ہے گھر میں ہی ۔ لکھنا پڑھنا بھی گھر میں مجھ سے سیکھ رہا ہے ۔
ماشاء اللہ 8 پارے حفظ ہوگئے ہیں وہ ڈاکٹر بننے کا ارادہ رکھتا ہے ان شاء اللہ۔
اللہ سب کے بچوں کو ان کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور صدقہ جاریہ بنائے ۔
آمین
ماشاءاللہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
مومل بیٹا خوش آمدید ۔ اللہ آپ کو دین سے پیار ، محبت اور محنت کرنے والی بنائے ۔
ماشاء اللہ آپ کا امتیاز یہ ہے کہ آپ فورم پر امی ابو کے ساتھ موجود ہیں ۔

عموما اس طرح کے جملے یوں لکھے جاتے ہیں : ’’ بہن نسرین ‘‘ یا ’’ نسرین آپا ‘‘ وغیرہ ۔
یقینا ارسلان بھائی سے جلدی میں یہ لفظ رہ گیا ہے ۔ کیونکہ صرف اکیلا نام لینے کی غیر مناسب عادت ’’ ٹی وی اینکروں ، وینکروں ‘‘ میں دیکھی گئی ہے ۔
جزاک اللہ خیرا
جی بھائی، اسے جلدی میں ہی لکھنا سمجھ لیں، نسرین سسٹر سے معذرت، اب تصحیح کر کے "نسرین بہن" لکھ دیا ہے۔
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم!

عامر بھائی نے بہت اچھی باتیں لکھی ہیں قابل توجہ ہیں۔

یہ سارا مراسلہ پیاری مومل بیٹی کے نام

میں پائلٹ بن کے مسلمانوں کی خدمت کروں گی پائلٹ بن کے ہر جگہ جا سکتے ہیں اس لئے ہر جگہ مسلمانوں کی مدد کرنے جایا کروں گی۔
پیاری مومل بیٹی آپ میری بیٹیوں جیسی ہیں اور آپکی معصوم اور پیاری پیاری باتیں مجھے بہت اچھی لگیں، اللہ سبحان تعالی آپ کی یہ خواہش پوری کرے آمین! ابھی آپ اپنی پڑھائی کی طرف مکمل توجہ دیں۔

ایک کمرشل پائلٹ اور دوسرا فائٹر پائلٹ، پاک فضائیہ میں پہلی فائٹر پائلٹ عائشہ فاروق ھے جو غلباً پچھلے سال فائٹر پائلٹ بننے میں کامیاب ہوئی ہیں۔ ان کا تعلق بہاولپور شہر سے ھے اور یہ سرگودھا کے مصحاف ایئر بیس میں تعینات ہیں۔

پیاری مومل بیٹی اگر آپ کے والدین بھی آپکی اس خواہش کو تکمیل تک پہنچانا چاہتے ہیں تو پھر آپ کو ائر کیڈٹ جائن کرنا پڑے گا، جس پر اخبارات میں ضرورت کے مطابق اکثر اشتہارات آتے رہتے ہیں وہیں سے باقی کی تعلیم جاری و ساری رہتی ھے، اگر آپ اپنی جو تعلیم ابھی حاصل کر رہی ہیں اس کے مکمل ہونے کے بعد ملٹری جائن کرنے میں مشکلات ہوں گی۔ میں خود الامارات ائرفورس میں رہا ہوں، اور میرا چھوٹا بیٹا اس وقت 13 سال کا ہوا ھے جس پر اس کے سکول میں ایک ٹیم آئی تھی پائلٹ کیڈٹ کے اور اسے بھی پائلٹ بننے کا شوق تھا اور میری اجازت سے اس اس نے رائل ائر کیڈٹ پائلٹ کے لئے جائن کیا ھے اور 17 سال کی عمر میں وہ پائلٹ بن جائے گا۔ باقی بعد میں بھی وہ اپنی تعلیم جاری رکھے گا۔

والسلام
 
Top