• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرا تعارف

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبر کاتہ
بہنا خوش آمدید پر اتنی جلدی واپس کیوں چلی گئی ہیں آپ:(
نسرین فاطمہ آنٹی! بہنا کو دوبارہ لیکر آئیں تا کہ میں اور مومل بہنا دوستی کر لیں :)
ابھی وہ فورتھ کلاس میں گئی ہے اس کو بہت کم ٹائم مل پاتا ہے جو ٹائم ملتا ہے میں اسے کھیلنے دیتی ہوں تاکہ بچپن اس کا بچپن ہی رہے ۔ورنہ وہ کمپیوٹر اتنا کچھ سیکھ چکی ہے کہ مجھے اس سے "پوچھنا" پڑتا ہے ۔آپ کی فرمائش پہ اسے ہفتے میں ایک بار فورم پہ آنے کی پرمیشن ہوگی ان شاء اللہ
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ۔

فورم پر خوش آمدید گڑیا۔۔۔اللہ آپ کے علم و عمل میں اضافہ کر دے۔اللہ آپ کو دینی مقاصد میں کامیاب کرے۔۔آمین
اللہ ہماری پیاری بٹیا کی تمام جائز خواہشات پوری کرے۔آمین۔

اور اپنی پیاری سی گڑیا سے معذرت چاہتے ہیں کہ یہ تھریڈ ریڈ کرنے میں اور ا س میں رپلائی کرنے میں تاخیر ہوگئی کیونکہ یہ تھریڈمیری نظرسےآج ہی گزراہےتقریباایک سال بعد۔
 

مومل

مبتدی
شمولیت
جولائی 21، 2013
پیغامات
25
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
19
سب کو اللہ جزائے خیر عطا فرمائے،
سب نے مجھے دعائیں دیں اللہ ان کی دعائیں قبول فرمائے۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
سب کو اللہ جزائے خیر عطا فرمائے،
سب نے مجھے دعائیں دیں اللہ ان کی دعائیں قبول فرمائے۔
آمین گڑیا۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم
میرا نام راؤدہ ہے میری امی کا نام نسرین ہے میرے ابو عبیداللہ ہیں میرا ایک بھائی عبداللہ ہے وہ حفظ کر رہا ہے وہ چھوٹا ہے میں اسکول جاتی ہوں ابھی چھٹیاں ہیں اس لئے میں نے ٹائپنگ اور ایکسل اور ورڈ سیکھ رہی ہوں ابو سکھاتے ہیں مجھے کہانیاں پڑھنے اور لکھنے کا شوق ہے مجھے جہادی نظمیں بھی پسند ہیں مجھے پاکستان سے بہت محبت ہے اور میں پاکستان کی ترقی کے لئے بہت کچھ کرنا چاہتی ہوں میں بڑی ہوکر پائلٹ بننا چاہتی ہوں تاکہ مسلمانوں پر ہونے والے ظلم کا بدلہ لے سکوں ۔ آپ سب انکل اور آنٹی میرے لئے دعائیں کریں ۔ اور اب مجھے ٹائپنگ آگئی ہے تو میں اب بچوں والے سیکشن میں بھی لکھنا چاہوں گی ۔ واں تو کوئی لکھتا ہی نہیں ہے ۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
ماشاء اللہ
خوش آمدید!!!!
 
شمولیت
اکتوبر 10، 2014
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
10
اللہ تعالیٰ آپ کو دین و دنیا میں کا میا ب کر ے ، اسعد اللہ اوقا تکم ، اھلا و سھلا مرحبا
 
شمولیت
ستمبر 01، 2014
پیغامات
115
ری ایکشن اسکور
57
پوائنٹ
54
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔
ماشاء اللہ پیاری بہن!!!!! بہت خوشی ہوئی آپ کو پڑھ کر۔ اللہ آپکو دین کی سمجھ اور آخرت کی کامیابی کے ساتھ ساتھ اس دنیا میں بھی اللہ کی رضا کی خاطر خلوص کے ساتھ حدود اللہ کی پاسداری کرتے ہوئے آگے بڑھنے کی توفیق دے، آپ کے تمام خواہشات کی تکمیل کرے، آپکے لئے آسانیاں پیدا کرے۔
ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا!! ہم اللہ کے لئے کچھ بھی کام کریں تو اس میں خلوص کو ہمیشہ رکھنا! خلوص نہ ہو تو ایسا ہے جیسے ہم نے بڑی محنت سے کوئی قیمتی شئے حاصل کی اور اس کو بس پھونک مار کر اڑا دیا گیا۔ نیت میں خلوص نہ ہو تو اعمال کا کوئی فائدہ نہیں۔ ریا کاری (دکھلاوا) جب اعمال میں داخل ہوجاتی ہے، تو اعمال چاہے کتنے ہی قیمتی کیوں نہ ہوں، اللہ کے نزدیک ان کی کوئی قیمت نہیں ہوگی،اور انہیں پھونک مار کر اڑا دیا جائے گا۔
اللہ ہم سب کی نیتوں کو ریا سے محفوظ رکھے۔
 

touseef752

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 30، 2014
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
7
السلام علیکم
میرا نام راؤدہ ہے میری امی کا نام نسرین ہے میرے ابو عبیداللہ ہیں میرا ایک بھائی عبداللہ ہے وہ حفظ کر رہا ہے وہ چھوٹا ہے میں اسکول جاتی ہوں ابھی چھٹیاں ہیں اس لئے میں نے ٹائپنگ اور ایکسل اور ورڈ سیکھ رہی ہوں ابو سکھاتے ہیں مجھے کہانیاں پڑھنے اور لکھنے کا شوق ہے مجھے جہادی نظمیں بھی پسند ہیں مجھے پاکستان سے بہت محبت ہے اور میں پاکستان کی ترقی کے لئے بہت کچھ کرنا چاہتی ہوں میں بڑی ہوکر پائلٹ بننا چاہتی ہوں تاکہ مسلمانوں پر ہونے والے ظلم کا بدلہ لے سکوں ۔ آپ سب انکل اور آنٹی میرے لئے دعائیں کریں ۔ اور اب مجھے ٹائپنگ آگئی ہے تو میں اب بچوں والے سیکشن میں بھی لکھنا چاہوں گی ۔ واں تو کوئی لکھتا ہی نہیں ہے ۔
اللہ تعالٰی آپ کو آپ کے جائز مقاصد میں کامیاب کرے آمین ثم آمین
 
Top