• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرا تعارف

شمولیت
جولائی 07، 2014
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
3
اسلام علیکم ۔۔۔ میرا علی زر خان یوسفزی ھے میرا تعلق کے پی کے ضلع صوابی سے ھے اور اس وقت سعودی میں جاب کرتا ھوں
اس فورم سے مجھے بہت کچھ فايدہ ھوا اورمجھے بہت پسند ھوا(اللہ تعا لی برکت عطا فرما دے) آمین ثم آمین
 
شمولیت
جولائی 07، 2014
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
3
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ میرا علی زر خان یوسفزي ھے
ضلع صوابی کے پی کے کا رھنے والا ھوں اس سعودی عرب میں
جاب کرتا ھوں، یہ فورم مجھے بہت پسند آیا اورمجھے بہت فايدہ
ھوا،(اللہ تعالی برکت عطا فرمادے) آمین ثم آمین شکریہ
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ میرا علی زر خان یوسفزي ھے
ضلع صوابی کے پی کے کا رھنے والا ھوں اس سعودی عرب میں
جاب کرتا ھوں، یہ فورم مجھے بہت پسند آیا اورمجھے بہت فايدہ
ھوا،(اللہ تعالی برکت عطا فرمادے) آمین ثم آمین شکریہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہُ۔۔
علی زر بھائی محدث فورم پر آپ کو خوش آمدید

علی زر صاحب نے اپنا تعارف عیسیٰ ڈیپر صاحب کے تعارف میں ہی لکھ دیا انتظامیہ سے گزارش ہے ان کی پوسٹس کو ایک نئے تھریڈ میں منتقل کردیں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
@شاکر @خضر حیات
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ
علی زر صاحب فورم پر خوش آمدید ۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہُ۔۔
علی زر بھائی محدث فورم پر آپ کو خوش آمدید

علی زر صاحب نے اپنا تعارف عیسیٰ ڈیپر صاحب کے تعارف میں ہی لکھ دیا انتظامیہ سے گزارش ہے ان کی پوسٹس کو ایک نئے تھریڈ میں منتقل کردیں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
@شاکر @خضر حیات
جی ہوگیا۔
 

sadia

رکن
شمولیت
جون 18، 2013
پیغامات
283
ری ایکشن اسکور
548
پوائنٹ
98
وعلیکم السلام۔۔۔۔۔
فورم پر خوش آمدید
اللہ پاک آپکے علم و عمل میں اضافہ فرمائیں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اسلام علیکم ۔۔۔ میرا علی زر خان یوسفزی ھے میرا تعلق کے پی کے ضلع صوابی سے ھے اور اس وقت سعودی میں جاب کرتا ھوں
اس فورم سے مجھے بہت کچھ فايدہ ھوا اورمجھے بہت پسند ھوا(اللہ تعا لی برکت عطا فرما دے) آمین ثم آمین
یوں
السلام علیکم
۔۔۔۔۔
وعلیکم السلام
آپ کو محدث فورم پر خوش آمدید
آپ اردو کی تصحیح کے لئے میرا یہ تھریڈ ملاحظہ کریں
اردو یونی کوڈ کی بورڈ
 
شمولیت
جولائی 07، 2014
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
3
شمولیت
جولائی 07، 2014
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
3
9: وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ ۙ لَهُمْ مَغْفِرَةٌ وَأَجْرٌ عَظِيمٌ
9: جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے ان سے خدا نے وعدہ فرمایا ہے کہ ان کے لیے بخشش اور اجر عظیم ہے
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻭﺭﺣﻤۃﺍﻟﻠﮧ!
ﺧﻮﺵ ﺁﻣﺪﯾﺪ
 
Top