• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرا تعارف

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
محترم رضامیاں صاحب ۔سلام علیکم۔ آپنے میراتعارف پوچھاہے تو تعارف تو وہ کراتا ہے جو کسی صلاحیت کا مالک ہوتاہے میں تو بڑاہی گمنام طالب علم ہوں بس آپ جیسے صاحب علم دوستوں اورمحسنوں کی صحبتوں میں بیٹھکر بہت کچھ سیکھ لیاہون اور سیکھ رہا ہوں اورآپ جیسے صاحب علم حضرات کیلیے دعاے خیر کرتا رہتاہوں آپ سے بھی دعاے خیرکی درخواست ہے۔ میرا تعارف یہ ہے کہ۔میں ہوں بے وطن مسافرمرانام بے بسی ہے۔مراکویی بھی نہیں ہے جو گلے لگا کے روے۔ شکریہ
 
جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
بھت سے حضرات لکھنے ۔ بولنے میں لفظ ۔خدا۔ استعمال کرتے ہیں جو صحیح نہیں ہے لفظ ۔اللہ۔استعمال کریں ۔یہ بہتر ہے کیونکہ خدا نااللہ کا ذاتی نام ہے نا صفاتی ۔لہذاجو اسکانام ہے اسکو اسی نام سے پکاراجاے۔اسیطرح رسول کیلیے لفظ ۔ حضور۔بھی صحیح نہیں ہے بریلیوں نے اپنے باطل عقیدہ کے مطابق اسکو رواج دیا اور اہل حدیثوں نے غیر شعوری طور پر اسکو قبول کرلیا لہذا اس سے احترازکرنا چاہیے۔ ھذا ماعندی واللہ اعلم بالصواب
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
خوش آمدید!!!
جوش بھائی!
اگر آپ علیحدہ زمرے میں اپنا تعارف کرواتے تو بہتر ہوتا۔ یہ علی زر خان صاحب کے تعارف پر مبنی ہے
جزاک اللہ خیرا
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
@جوش بھائی یہ تو کسی اور کے تعارف والے تھریڈ میں آپ نے لکھ دیا اپنا الگ سے تھریڈ بنائیں۔ اور اگر میں یہاں اپنے آپ نہ آتا تو مجھے پتہ بھی نہیں چلنا تھا کہ آپ یہاں مجھ سے مخاطب ہیں۔ اس کے لئے آپ ٹیگ استعمال کر سکتے ہیں تا کہ جس کو مخاطب کر رہے ہیں اس کو اطلاع مل جائے۔
اور تعارف تو ہر کسی کا ہوتا ہے بھائی جان، جس کا تعارف نہیں وہ تو موجود ہی نہیں ہو سکتا۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
بھت سے حضرات لکھنے ۔ بولنے میں لفظ ۔خدا۔ استعمال کرتے ہیں جو صحیح نہیں ہے لفظ ۔اللہ۔استعمال کریں ۔یہ بہتر ہے کیونکہ خدا نااللہ کا ذاتی نام ہے نا صفاتی ۔لہذاجو اسکانام ہے اسکو اسی نام سے پکاراجاے۔اسیطرح رسول کیلیے لفظ ۔ حضور۔بھی صحیح نہیں ہے بریلیوں نے اپنے باطل عقیدہ کے مطابق اسکو رواج دیا اور اہل حدیثوں نے غیر شعوری طور پر اسکو قبول کرلیا لہذا اس سے احترازکرنا چاہیے۔ ھذا ماعندی واللہ اعلم بالصواب
بڑا اہم نکتہ اٹھایا گیا ہے جوش صاحب کی طرف سے ۔ لیکن اس کے لیے مزید تسلی بخش وضاحت کی ضرورت ہے ۔
@جوش بھائی یہ تو کسی اور کے تعارف والے تھریڈ میں آپ نے لکھ دیا اپنا الگ سے تھریڈ بنائیں۔ اور اگر میں یہاں اپنے آپ نہ آتا تو مجھے پتہ بھی نہیں چلنا تھا کہ آپ یہاں مجھ سے مخاطب ہیں۔ اس کے لئے آپ ٹیگ استعمال کر سکتے ہیں تا کہ جس کو مخاطب کر رہے ہیں اس کو اطلاع مل جائے۔
اور تعارف تو ہر کسی کا ہوتا ہے بھائی جان، جس کا تعارف نہیں وہ تو موجود ہی نہیں ہو سکتا۔
جوش بھائی کے تعارف کو مستقل لڑی کی شکل دینے کی ذمہ داری ہم اٹھالیتے ہیں ، لیکن کوئی چند الفاظ تعارف کے تو ہونے چاہییں ۔
 
Top