• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرا تعارف

شمولیت
جولائی 06، 2014
پیغامات
165
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
75
میرا نام محمد عثمان بن طاہر ہے اور میرا تعلق الحمدللہ ایک توحیدی گھرانے سے ہے. بنیادی طور پر میں پاکستان پنجاب کے شہر بہاولنگر سے ہوں اور پڑھائی کے لئے 12-13 سال سے لاہور میں مقیم رہا. تعلیمی لحاظ سے M Phil telecommunication ہوں اور graduate in computer sciences ہوں. ٹیکنیکل شعبہ "software quality assurance and testing" ہے.
الحمدللہ دینی علوم میں دلچسپی ہے اور دینی اعمال میں درستگی اور ثابت قدمی کا الله سے ہمیشہ ہی سوال رہا ہے. (وَلَمْ أَكُنْ بِدُعَائِكَ رَبِّ شَقِيّاً)
محدث فورم سے تعارف ایک دوست کے توسط سے ہوا، الله ان احباب کو بھی جزا خیر دے.
الحمدللہ دل خوش ہو گیا کہ ماشاءالله بہت اچھا کام ہو رہا ہے، میری طرف سے کسی بھی قسم کا تعاون (خصوصاً محدث ٹائپنگ پروجیکٹ میں اور کسی بھی قسم کی سافٹ ویئر یا ویب سائٹ کی ٹیسٹنگ کے لئے) درکار ہو تو میں اپنی پوری استطاعت سے حاضر خدمت ہوں. انشاء الله پورے دل و جان سے اسلام کے لئے ہر وقت حاضر ہیں.
الله قبول فرما لے اور مزید ترقی عطا فرما کر اس کام کو ہم سب کی بخشش کا ذریعہ بنا دے. اللہم آمین
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ورحمتہ اللہ !
بہت زبردست!۔۔۔۔اللہ آپ کو اعمال کی درستگی اور راہ راست اور ثابت قدمی عطا کرے۔آمین
فورم پر خوش آمدید۔۔۔ اصلاحی اور مفید پوسٹس کرتے رہیں۔
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
السلام علیکم ورحمتہ اللہ !
آپ کا اس فورم پہ آنا مبارک ہو ،
اللہ آپ سے دین کا کام لیتا رہے جو آپ کی بخشش کا ذریعہ بنے ۔دعا ہے یہ فورم اور اراکین فورم بھی آپ کے علم سے مستفید ہوں ۔۔آمین
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
خوش آمدید عثمان بھائی
اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت مین کامیابی عطا فرمائے آمین
 
شمولیت
جولائی 06، 2014
پیغامات
165
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
75
اللهم اهدِنا فيمَن هديت .. وعافنا فيمن عافيت
اللهم تقبل منا اٍنك أنت السميع العليم .. وتُب علينا اٍنك أنت التواب الرحيم .
اللهم آمين۔۔۔۔وصلى الله على سيدنا محمد وعلى آلہ وصحبہ وسلم
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
اہلا و سہلا یابن طاہر
اللہ پاک آپ کے دین و دنیا میں برکت دے۔

کیا میں جان سکتا ہوں کہ دینی علوم میں دلچسپی سے آپ کی کیا مراد ہے؟ میرا مطلب ہے کہ کیا آپ نے یہ علوم بھی باقاعدہ پڑھے ہوئے ہیں یا مختلف علماء کی کتب کا مطالعہ رہتا ہے؟
 
شمولیت
جولائی 06، 2014
پیغامات
165
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
75
اہلا و سہلا یابن طاہر
اللہ پاک آپ کے دین و دنیا میں برکت دے۔

کیا میں جان سکتا ہوں کہ دینی علوم میں دلچسپی سے آپ کی کیا مراد ہے؟ میرا مطلب ہے کہ کیا آپ نے یہ علوم بھی باقاعدہ پڑھے ہوئے ہیں یا مختلف علماء کی کتب کا مطالعہ رہتا ہے؟
جزاک الله خیر ۔ دینی علوم میں دلچسپی سے مراد مختلف علماء کی کتابوں کا مطالعہ ہے. بدقسمتی سے یہ علوم باقاعدہ نہیں پڑھ سکا (الله توفیق دے تو یہ کمی بھی پوری ہو جائے). الله سے دین خالص اور توحید پہ استقامت کی دعا ہے کہ ہمارے بہت تھوڑے اعمال کو بھی شرف قبولیت عطا فرماۓ. آمین
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
اہلا و سہلا ۔ اللہ آپ کو دین پر ثابت قدم رکھے ۔ زیادہ سے زیادہ دین کی خدمت لے ۔آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی ۔ فورم پر خوش آمدید ۔
 
Top