• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرا تعارف

شمولیت
اگست 14، 2014
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
10
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
میرا نام فواز ہے اور میرا تعلق اوکاڑہ سے ہے۔میری عمر 14 سال ہے۔
میں حفظ کا طالب علم ہوں اور فیس بک پر ردباطل ضرب حق اور رد بدعت و تقلید کے نام سے پیج چلا رہا ہوں۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ !
ماشاء اللہ۔۔۔بارک اللہ۔۔۔فورم پر خوش آمدید۔یہاں بھی اصلاحی اور مفید پوسٹس شئیر کرتے رہیں۔
 

عمیر

تکنیکی ذمہ دار
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
703
پوائنٹ
199
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ،
خوش آمدید۔۔ بڑی خوشی ہوئی آپ کے اتنے عمدہ کاموں کو دیکھ کر، اللہ آپ کو اور ہم سب کو اپنے دین کا کام لینے کی توفیق عطا فرمائے اور اس پر استقامت نصیب فرمائے۔ آمین۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
خوش آمدید فواز بھائی ۔
بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر ۔ چھوٹی عمر میں ہی کافی محنت کرر ہے ہیں ۔
ایک بات ہے کہ آپ ہیں تو اوکاڑوی پھر ’’ مکی ‘‘ کہلانے میں کیا راز ہے ؟
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

اہلا وسہلا ومرحبا
 
شمولیت
اگست 14، 2014
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
10
جزاک اللہ خیر
اللہ آپ تمام بھائیوں کو خوش رکھے۔


و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
خوش آمدید فواز بھائی ۔
بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر ۔ چھوٹی عمر میں ہی کافی محنت کرر ہے ہیں ۔
ایک بات ہے کہ آپ ہیں تو اوکاڑوی پھر ’’ مکی ‘‘ کہلانے میں کیا راز ہے ؟
خضر بھائی میری جائے پیدائش مکہ ہےا سلئے میں نام کے ساتھ مکی لگاتا ہوں۔
 
Top