• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرا تعارف

شمولیت
جنوری 03، 2015
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
4
اسلام علیکم
میرا نام سدیر احمد مهر هے اور صوبہ سندہ کے تاریخی شهرمٹهی تهرپارکر سے تعلق رکهتا هون
اور ابهی چند منٹ پهلے فورم جوائن کیا هے کوئی سیکشن نه پڑها هے نہ اب تک دیکها بس ایک آس لئے آیا هون اور سنا بهی تها کہ بهت کچه سیکهنے کو ملے گا مین بهی کچه سیکهے کی خاطر آپ لوگون کے حضور حاضر هوا هون امید هے آپ سب لوگ بهرپور تعاون کرین گے
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
وعلیکم السلام میرے بھائی اللہ تعالی آپ کا حامی و ناصر ہو اور سیکھنے کے اس عمل میں استقامت عطا فرمائے آمین
پہلا سبق تو یہ لے لیں کہ سلام جس طرح آپ نے لکھا ہے اس طرح نہیں لکھا جاتا بلکہ اس طرح لکھا جاتا ہے
السلام علیکم
ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
وعلیکم السلام بھائی آپ اس فارم پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید۔
اگرآپ اس فارم پر روزانہ چکر لگاتے رہے تو ان شاء اللہ۔آپ کو یہاں دین اسلام کو جاننے کے لئے بہت عمدہ مواقع میسر ہوں گے کیونکہ اس فارم پر اللہ کے فضل وکرم سے قرآن وحدیث کے دلائل پر مبنی بہت سے اچھے اچھے تھریڈز پڑھنے کو ملیں گے۔ ا ن شاء اللہ اور آپ یہاں اردو ٹائپنگ بھی جلد سیکھ جائیں گے۔یقین جانیئے کئی ایسے ممبرز اس فارم پر آنے سے پہلے ان کو اردو میں لکھنا نہیں آتا تھا یہاں پر آنے کے بعد بہت اچھی اردو ٹائپ کرنے لگے ہیں۔الحمدللہ
@محمد ارسلان
@کلیم حیدر
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

خوش آمدید بھائی

بھائی تصویر کی جگہ کچھ اور امیج لگا دے
 
Top