• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرا تعارف-

شمولیت
مارچ 04، 2015
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
42
پوائنٹ
56
السلام علیکم،
میرا نام محمد قاسم ہے۔
میں آج کل اسلام آباد میں رہتا ہوں اور اصل میں سندھ سے ہوں۔
میں ابھی سائنس کا ایک طالب علم ہوں۔
میری عمر ابھی 20 سال کے قریب ہے۔
میں شروع میں صرف نام کا مسلم تھا صرف جیسے آج کل کی اکثریت ہے۔
اسکے بعد ڈاکٹر ذاکر نائک کے بیانات کو دیکھا اور اسلام کے قریب آیا، اور اسکے بعد کچھ اور اہل حدیث داعیوں کے بیانات سنے تو کافی اہل حدیث کے قریب آیا،الحمداللہ، اللہ تعالیٰ نے مجھے "قرآن و حدیث پر صلف صالحین کی رہنمائی" میں چلنے کی توفیق عطا فرمائی۔
آپ سب سے عرض ہے کے میرے لئے دعا کریں کے اللہ تعالیٰ مجھے صحیح راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ؛
بہت خوشی ہوئی کہ ایک نوجوان کو راہ ہدایت اور نور حق سے آشنائی ہوئی ۔۔فلله الحمد
اللہ سبحانہ و تعالی ۔۔استقامت اور صبر و ثبات کی دولت سے مالا مال کرے۔آمین

حدیث نبوی کے جس خوش نصیب نوجوان کی جوانی اطاعت الہی میں گزرے،روز محشر اسے خصوصی اعزازکے ساتھ سائے میں جگہ دی جائے گی

شاب نشأ في عبادة الله.jpg
 
شمولیت
مارچ 04، 2015
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
42
پوائنٹ
56
اللہ سبحانہ و تعالی ۔۔استقامت اور صبر و ثبات کی دولت سے مالا مال کرے۔آمین

حدیث نبوی کے جس خوش نصیب نوجوان کی جوانی اطاعت الہی میں گزرے،روز محشر اسے خصوصی اعزازکے ساتھ سائے میں جگہ دی جائے گی
آمین۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کے اللہ تعالیٰ مجھے "روز محشر اسے خصوصی اعزازکے ساتھ سائے میں جگہ دی جائے" ،آمین۔
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
اللہ سبحانہ و تعالی ۔۔استقامت اور صبر و ثبات کی دولت سے مالا مال کرے۔آمین
 
سجاد

رکن
شمولیت
جولائی 04، 2014
پیغامات
160
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
76
@سلفی طالب علم
بھائی، بہت خوشی ھوئی،
علم سیکھنا فرض ھے اور علم کے ساتھ اس پر عمل لازمی ھے،
اور عمل بغیر علم کے بگاڑ بن جاتا ھے،
بہترین عامل وہ ھوتا ھے جو علم کیساتھ عمل کرے،

اپنی آئندہ زندگی کا یہ اصول بنا لیں، تو ان شاءاللہ آپکا عمل اور علم دونوں آپ کو بہت فائدہ دیں گے
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم،
میرا نام محمد قاسم ہے۔
میں آج کل اسلام آباد میں رہتا ہوں اور اصل میں سندھ سے ہوں۔
میں ابھی سائنس کا ایک طالب علم ہوں۔
میری عمر ابھی 20 سال کے قریب ہے۔
میں شروع میں صرف نام کا مسلم تھا صرف جیسے آج کل کی اکثریت ہے۔
اسکے بعد ڈاکٹر ذاکر نائک کے بیانات کو دیکھا اور اسلام کے قریب آیا، اور اسکے بعد کچھ اور اہل حدیث داعیوں کے بیانات سنے تو کافی اہل حدیث کے قریب آیا،الحمداللہ، اللہ تعالیٰ نے مجھے "قرآن و حدیث پر صلف صالحین کی رہنمائی" میں چلنے کی توفیق عطا فرمائی۔
آپ سب سے عرض ہے کے میرے لئے دعا کریں کے اللہ تعالیٰ مجھے صحیح راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ!!!!
آمین یا رب العالمین!
محدث فور م پرخوش آمدید!!!!
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
السلام علیکم،
میرا نام محمد قاسم ہے۔
میں آج کل اسلام آباد میں رہتا ہوں اور اصل میں سندھ سے ہوں۔
میں ابھی سائنس کا ایک طالب علم ہوں۔
میری عمر ابھی 20 سال کے قریب ہے۔
میں شروع میں صرف نام کا مسلم تھا صرف جیسے آج کل کی اکثریت ہے۔
اسکے بعد ڈاکٹر ذاکر نائک کے بیانات کو دیکھا اور اسلام کے قریب آیا، اور اسکے بعد کچھ اور اہل حدیث داعیوں کے بیانات سنے تو کافی اہل حدیث کے قریب آیا،الحمداللہ، اللہ تعالیٰ نے مجھے "قرآن و حدیث پر صلف صالحین کی رہنمائی" میں چلنے کی توفیق عطا فرمائی۔
آپ سب سے عرض ہے کے میرے لئے دعا کریں کے اللہ تعالیٰ مجھے صحیح راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یا رب

خوش آمدید محمد قاسم بھائی
 
جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
عزیزگرامئ محمد قاسم سلمہ ،، السلام علیکم ۔ اللہ آ پ کو استقامت عطاکرے بڑی خوشی ہوئی کہ آپ نے قرآن و سنت کا روشن منہج اختیار کرلیا ہے اسی پر قایم رہئے اور یاد رکھئے کہ مسلک اہلحدیث ہی اصل اسلام ہے کیونکہ یہ مسلک قرآن وسنت کی واضح اور روشن تعلیمات پر قایم ہے آپ فرصت کے اوقات میں قرآن مجید کا ترجمہ جس کو اہلحدیث نے کیا ہو اسکا گہرائی سے مطالعہ کیجئے اور صحیح بخاری یا صحیح مسلم کا بھی مطالعہ کرتے رہئے اس سے آپ کو حقیقی اسلام سمجھ میں آیئگا انشاء اللہ ۔اور حکمت سے اپنے دوستوں کو بھی سمجھانے کی کوشش کیجئے گا اس وقت آپ جیسے جوانوں کی سخت ضرورت ہے جو اسلام سمجھیں اور انتہائی حکمت سے اس کو پھیلانے کی کوشش کریں ۔۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے ،خوش رکھے اور دین کی استقامت عطا کرے ۔آمین
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ
سلفی طالب علم بھائی ، فورم پر خوش آمدید ،
دین کی سمجھ اور پھر اس پر عمل پیرا ہونا ، اللہ تعالی کی بہت بڑی نعمت ہے ۔
 
Top