• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرا عمل میری فکر۔۔۔!

شمولیت
اگست 27، 2013
پیغامات
80
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
57
-میں ایک طالب علم ہوں اور فیس بوک واٹسب کے ذریعے دیوبندی بریلوی اور بدعتی قسم کے لوگوں سے بحث و مباحثہ ہوتی رہتی ہے اگر میری نیت ٹھیک ہے تو کیا اللہ تعالی مجھے اس عمل کے بدلے میں نے کی عطا فرمائے گا کیا میری اس کوشش کو اللہ قبول فرمائے گا ھلہ کہ میں غیر مسلموں میں دعوت کا کام نہیں کرتا مجھے جب موقع ملتا ہے میں کسی غیر مسلم کو سمجھا دیتا ہوں لیکن اس طریقے سے ان میں دعوت کا کام نہیں کرتا جیسا میں دیوبندی بریلوی اور دیگر گمراہ فرقوں میں کرتا ہوں
 
Top