• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرا مختصر تعارف حاضر خدمت ہے

ijaz1976

رکن
شمولیت
جون 10، 2011
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
48
پوائنٹ
46
السلام علیکم!
میرا نام اعجاز احمد ہے اور تعلق ملتان سے ہے
نیٹ سرفنگ، سافٹ ویئر ہارڈ ویئر ، نیٹ ورکنگ کے متعلق کچھ معلومات رکھتا ہوں۔
دین کے اہم اور ضروری موضوعات پر معلومات حاصل کرنالازمی سمجھتا ہوں۔
اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو دین کا علم سمجھنے اور عمل کر نے کی توفیق عطا فرمائے۔ (آمین)
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو دین کا علم سمجھنے اور عمل کر نے کی توفیق عطا فرمائے۔ (آمین)
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آمین
اعجاز بھائی آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔اللہ تعالیٰ آپ کو نفع دینے والا علم عطا فرمائے آمین۔
 
ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
السلام علیکم!
میرا نام اعجاز احمد ہے اور تعلق ملتان سے ہے
نیٹ سرفنگ، سافٹ ویئر ہارڈ ویئر ، نیٹ ورکنگ کے متعلق کچھ معلومات رکھتا ہوں۔
دین کے اہم اور ضروری موضوعات پر معلومات حاصل کرنالازمی سمجھتا ہوں۔
اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو دین کا علم سمجھنے اور عمل کر نے کی توفیق عطا فرمائے۔ (آمین)
آمین ، اللہ تعالیٰ ہمیں دین حق کی خدمت کرنے کی توفیق دے،،آمین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آمین
اعجاز بھائی آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔اللہ تعالیٰ آپ کو نفع دینے والا علم عطا فرمائے آمین۔
آمین،،
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اعجاز بھائی جان، محدث فورم پر خوش آمدید۔۔امید ہے کہ ان شاء اللہ آپ سے سیکھنے کا موقع ملے گا اور آپ بھی یہاں سے دین کا صحیح علم سیکھ پائیں گے۔ اللہ تعالیٰ سے یہ بھی دعا ہے کہ آپ کے حصول علم کی تمنا کو پورا کرے۔ آمین یا رب العالمین
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
السلام علیکم!
میرا نام اعجاز احمد ہے اور تعلق ملتان سے ہے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اہلاً وسہلاً ومرحبا!
دین کے اہم اور ضروری موضوعات پر معلومات حاصل کرنالازمی سمجھتا ہوں۔
اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو دین کا علم سمجھنے اور عمل کر نے کی توفیق عطا فرمائے۔ (آمین)
آمین یا رب العٰلمین! بہت پیاری دُعا کی آپ نے! اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں!
آپ نے بالکل صحیح کہا کہ واقعی ہی ہر مسلمان کیلئے دین کے اہم اور بنیادی موضوعات کو جاننا ضروری ہے۔ اگر ہر مسلمان اللہ تعالیٰ کی طرف سے ساتوں آسمانوں کے اوپر سے بھیجا گیا قیمتی تحفہ، ہدایت نامہ، نسخۂ کیمیا کا سادہ ترجمہ اور دینی واجبات وفرائض کی بنیادی معلومات ہی کم از کم جان لے، تو ہماری جہالت اور فرقہ واریت 90 فیصد ختم ہوجائے۔
اللهم انفعنا بما علمتنا وعلمنا ما ينفعنا وزدنا علما
نیٹ سرفنگ، سافٹ ویئر ہارڈ ویئر ، نیٹ ورکنگ کے متعلق کچھ معلومات رکھتا ہوں۔
اگر آپ اور آپ جیسے شوق وجذبہ رکھنے والے دیگر اہلِ فن وہنر اپنی صلاحیتوں کو خدمت وغلبۂ دین کیلئے استعمال کرنا چاہیں تو آپ کو پلیٹ فارم مہیا کیا جا سکتا ہے!!
اللہ تعالیٰ ہماری زندگیوں کو با مقصد اور فائدہ مند بنائیں!
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم!
میرا نام اعجاز احمد ہے اور تعلق ملتان سے ہے
نیٹ سرفنگ، سافٹ ویئر ہارڈ ویئر ، نیٹ ورکنگ کے متعلق کچھ معلومات رکھتا ہوں۔
دین کے اہم اور ضروری موضوعات پر معلومات حاصل کرنالازمی سمجھتا ہوں۔
اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو دین کا علم سمجھنے اور عمل کر نے کی توفیق عطا فرمائے۔ (آمین)
وعلیکم السلام ورحمۃ ا للہ وبرکاتہ
اعجازاحمد بھائی آپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی،فورم پہ آپ کی آمد پر ہماری ٹیم آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتی ہے
آپ ملتان کے ہیں تو ضرور آپ کو سرائیکی بھی آتی ہوگی، بھرا میں لیہ دے نال کروڑ شہر دا راہنڑ آلا ہاں،فورم تیں تساں ہرروزحاضری ڈیسو!ایہنہ بھانے ملاقات وی تھی ویسی تیں کچھ تعلیم وی حاصل کرگھنسوں،اللہ تہاکوں، ساکوں تیں ساریاں مسلماناں کو خوش تیں آباد رکھے۔آمین ثم آمین۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
بھرا میں لیہ دے نال کروڑ شہر دا راہنڑ آلا ہاں،فورم تیں تساں ہرروزحاضری ڈیسو!ایہنہ بھانے ملاقات وی تھی ویسی تیں کچھ تعلیم وی حاصل کرگھنسوں،اللہ تہاکوں، ساکوں تیں ساریاں مسلماناں کو خوش تیں آباد رکھے۔آمین ثم آمین۔
ایہہ کیہڑی جناتی زبان شروع کیتی آ بھرا؟
 
Top