• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرا نام طیب معاذ ہے

طیب معاذ

مبتدی
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
19
ابتدائی تعلیم جامعہ تعلیم الاسلام ماموں کانجن میں حاصل کی اور اس کے بعد جامعہ ابی بکر الاسلامیہ سے 2009 میں فراغت حاصل کرنے کے بعد جامعہ ابی بکر میں ہی تدریسی فرائض انجام دینا شروع کیے اور ابھی تدریسی فرائض کے ساتھ مرکز اللغۃ العربیۃ کی ادارت کی ذمہ داری بھی ہے
اور جامعہ میں شعبہ مرکز الترجمہ و التحقیق للاقتصاد الاسلامی میں رفیق کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہا ہوں
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ!
محدث فورم پر آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں!!!!
اھلا وسھلا مرحبا!!!
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
ابتدائی تعلیم جامعہ تعلیم الاسلام ماموں کانجن میں حاصل کی اور اس کے بعد جامعہ ابی بکر الاسلامیہ سے 2009 میں فراغت حاصل کرنے کے بعد جامعہ ابی بکر میں ہی تدریسی فرائض انجام دینا شروع کیے اور ابھی تدریسی فرائض کے ساتھ مرکز اللغۃ العربیۃ کی ادارت کی ذمہ داری بھی ہے
اور جامعہ میں شعبہ مرکز الترجمہ و التحقیق للاقتصاد الاسلامی میں رفیق کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہا ہوں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
أهلاً وسهلاَ بك أخي الكريم
محترم بھائی فورم پر خوش آمدید
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
طیب معاذ بھائی آپ کو محدث فارم پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔جزاک اللہ خیرا
ہم اُمید کرتے ہیں آپ کی فارم پر آمد سے ہم آپ کی علمی خدمات سے مستفیدہوں گے۔ان شاء ا للہ
اللہ آپ کےعلم وعمل میں برکت عطا فرمائے۔آمین
 
Top