• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرا نام یونس ربانی ہے

یونس ربانی

مبتدی
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
18
میرا آبائی تعلق سعید آباد سندھ سے ہے اور حفظ القرآن سعید آباد سے کیا اور شہادت عالیہ جامعہ اسلامیہ صادق آباد سے حاصل کی اور اس کے بعد جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کلیۃ الحدیث الشریف سے فراغت حاصل کرنے کے بعد جامعہ ابی بکر میں ہی تدریسی فرائض انجام دینا شروع کیے
اور اس کے علاوہ ایم اے اسلامک کلچر سندھ یونی ورسٹی سے کیا
اور اس کے علاوہ جامعہ میں قائم کردہ نئے شعبہ مرکز الترجمہ و التحقیق للاقتصاد الاسلامی میں رفیق کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہا ہوں
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ!
محدث فورم پر آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں!!!
اھلا وسھلا مرحبا!!!
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
میرا آبائی تعلق سعید آباد سندھ سے ہے اور حفظ القرآن سعید آباد سے کیا اور شہادت عالیہ جامعہ اسلامیہ صادق آباد سے حاصل کی اور اس کے بعد جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کلیۃ الحدیث الشریف سے فراغت حاصل کرنے کے بعد جامعہ ابی بکر میں ہی تدریسی فرائض انجام دینا شروع کیے
اور اس کے علاوہ ایم اے اسلامک کلچر سندھ یونی ورسٹی سے کیا
اور اس کے علاوہ جامعہ میں قائم کردہ نئے شعبہ مرکز الترجمہ و التحقیق للاقتصاد الاسلامی میں رفیق کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہا ہوں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
أهلاً وسهلاَ بك أخي الكريم
محترم بھائی فورم پر خوش آمدید
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
یونس ربانی بھائی آپ کو محدث فارم پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید۔جزاک اللہ خیرا
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
السلام علیکم
محترم یونس ربانی صاحب فورم پر خوش آمدید ۔
دیکھتے ہیں ، آپ کے علم و فضل سے اراکین فورم کیا استفادہ کرتے ہیں ۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ!
محدث فورم پر آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں!!!
اھلا وسھلا مرحبا!!!
 

عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
أهلاً وسهلاَ بك أخي الكريم
محترم بھائی فورم پر خوش آمدید
 
Top