• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میری امت میں سے ستر ہزار افراد کہ جن کہ سروں پر سیجان پڑے ہوں گے

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
جناب تحقیق کے لئے عقل درکار ہوتی ہے جو کہ مقلدین سے سلب ہوچکی ہے لہٰذا وہ بےچارے تحقیق کیسے کریں گے۔
سو فی صد درست کہا تھاآپ نے۔۔۔ابتسامہ!
کسی نے سچ کہا ہے کہ بھینس کے آگے بین بجانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خالی جگہ پُر کردی گئی ہے۔۔۔ابتسامہ!
اس طرح ہے کہ جیسے اندھے مقلد کو فقہ حنفی کے گندے چھپڑ سے باہر نکالنے کے جتن کرنا۔
جناب کس کی بات مانی جائے؟؟؟؟؟
جس دیوبندی حنفی مقلد نے "سبز سیاہ چادر " والا ترجمہ کیا ہے، انہیں کی مان لیں۔۔۔ابتسامہ!

محمد نعیم یونس نے کہا ہے:
سیجان اصل میں ساج کی جمع ہم جیسا کہ تاج کی جمع تیجان آتی ہے اور ساج بھی طیلسان کی طرح سبز سیاہ چادر کو کہتے ہیں ۔
جب راز کھول دیا تو آپ فرماتے ہیں کہ :
جناب بات ترجمہ کی نہیں۔
محترم بھٹی صاحب! ہم نے تو ابتدا ہی کہہ دیا تھا:
افسوس! کہ آپ کی آنکھوں پر اندھی تقلید کی پٹی لپٹی ہوئی ہے۔
اگر آپ نے غور کیا ہوتا تو آپ کو پتا چلتا کہ مطلوبہ روایت کو تحقیق کے لیے پیش کیا گیا ہے۔۔ابتسامہ!
اب آپ فرماتے ہیں کہ:
جناب یہ چادریں اوڑھنے کی بات ہے اسے دیکھیں؛
اسے بھی دیکھ لیا ہے۔ اور یہ بھی پتا چل گیا ہے کہ جو بات یہود پر منطبق ہونی چاہیے، اُسے آپ مسلمانوں پر منطبق کرنا چاہتے ہیں۔۔۔ابتسامہ!
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
محترم نعیم صاحب ! اللہ نے سچ فرمایا : فی قلوبھم مرض فزادھم اللہ مرضا ۔البقرہ:10۔ انکے دلوں میں کھوٹ ہے لہذا اللہ نے انکے اس مرض میں مزید اضافہ کردیا ۔۔اور ایک جگہ ہے جس کا معنی یہ ہے کہ ۔ انکے پاس دل ہے لیکن وہ سمجھتے نہیں ۔انکے پاس آنکہ ہے لیکن وہ دیکھتے نہیں انکے پاس کان ہیں لیکن وہ سنتے نہیں ۔ یہ ان لوگوں کے بارے میں ہے جو سنی کو ان سنی کر دیتے ہیں اور آج کے حق کے جھٹلانے والے پر یہ اور اس جیسی دوسری آیتیں مکمل صادق آتی ہیں ۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
محترم نعیم صاحب ! اللہ نے سچ فرمایا : فی قلوبھم مرض فزادھم اللہ مرضا ۔البقرہ:10۔ انکے دلوں میں کھوٹ ہے لہذا اللہ نے انکے اس مرض میں مزید اضافہ کردیا ۔۔اور ایک جگہ ہے جس کا معنی یہ ہے کہ ۔ انکے پاس دل ہے لیکن وہ سمجھتے نہیں ۔انکے پاس آنکہ ہے لیکن وہ دیکھتے نہیں انکے پاس کان ہیں لیکن وہ سنتے نہیں ۔ یہ ان لوگوں کے بارے میں ہے جو سنی کو ان سنی کر دیتے ہیں اور آج کے حق کے جھٹلانے والے پر یہ اور اس جیسی دوسری آیتیں مکمل صادق آتی ہیں ۔
جناب آپ کے ان شیخ صاحب نے جو ہیئت بنا کر سینہ پر ہاتھ باندھنے کی حدیث مبارکہ کی تشریح کی اور ہاتھ سینہ پر نہیں بلکہ سینہ سے نیچے باندھے صاف گوئی سے کام لیتے ہوئے فرمائیے گا کہ کیا یہ دجل نہیں اور سر پر چادر بھی ۔۔۔۔۔۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
دجال کے پیرو کار کیسے ہونگے ، اس کی تفصیل احادیث نبویہ میں بیان کردیا گیا ہے ، انہیں دین اسلام اور پیغمبر اسلام سے غایت درجہ بغض ہوگا ،
اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس مولوی اوکاڑوی کو دیکھئے کہیں اس زمرہ دجالین ، کذابین میں شامل تو نہیں ؟

صفدر اوکاڑوی.gif
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
دجال کے پیرو کار کیسے ہونگے ، اس کی تفصیل احادیث نبویہ میں بیان کردیا گیا ہے ، انہیں دین اسلام اور پیغمبر اسلام سے غایت درجہ بغض ہوگا ،
جنا ب نے جو snap edit کرکے لگایا ہے میں نے اس کو اصل کتاب میں دیکھنے کے لئے یہ کتب منگوائی ہیں مگر مجھے محولہ صفحہ بلکہ آگے پیچھے بھی نہیں ملا۔ ممکن ہے کہ ایڈیشن کی وجہ سے صفحات یا محولہ نمبر بدل گئے ہوں لہٰذا رسالہ کا عنوان اور عبارت کا عنوان لکھ دیں تاکہ تحقیق ہو سکے۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
جنا ب نے جو snap edit کرکے لگایا ہے میں نے اس کو اصل کتاب میں دیکھنے کے لئے یہ کتب منگوائی ہیں مگر مجھے محولہ صفحہ بلکہ آگے پیچھے بھی نہیں ملا۔ ممکن ہے کہ ایڈیشن کی وجہ سے صفحات یا محولہ نمبر بدل گئے ہوں لہٰذا رسالہ کا عنوان اور عبارت کا عنوان لکھ دیں تاکہ تحقیق ہو سکے۔
درج ذیل لنک سے ڈاؤن لوڈ کرلیں ؛
تجلیات صفدر
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
دجال کے پیرو کار کیسے ہونگے
محترم قارئین کرام!
ایک پوسٹ میں اتنے سارے فراڈ!!!!!!!!!
ٹائٹل ”تجلیاتِ صفدر“ کا صفحہ ”رسائل و مسائل“ کا صفحہ کے صرف اس حصہ کو دکھلایا جس سے دھوکہ دیا جا سکے۔
upload_2015-12-9_7-15-7.png
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
صفدر اوکاڑوی ساری زندگی دجل و فریب کی چالیں چل کر جاہل مقلدین کو گمراہ کرتا رہا ،اور اس بد بخت نے نبی کریم ﷺ کی کھلی گستاخی کی ؛
اسی وجہ سے دھتکارا گیا ۔۔
اور آنجہانی ہونے کے بعد اس کے اندھے مقلد اسی کی گمراہی کے علمبردار بنے پھرتے ہیں
اس کا واضح ثبوت اس کتاب کے مکمل صٖفحہ کو دیکھ بخوبی لگایا جاسکتا ہے۔
اور ؎گذشتہ پوسٹ میں ، میں نے اس کتاب کا لنک دیا ہے ۔اس کو ڈاون لوڈ کر کے بچشم خود ان کے دجالی چہرے کو دیکھا جا سکتا ہے ۔
صفدر اوکاڑوی۳.gif
 
Last edited:

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
اور آنجہانی ہونے کے بعد اس کے اندھے مقلد اسی کی گمراہی کے علمبردار بنے پھرتے ہیں
اس کا واضح اس کتاب کے مکمل صٖفحہ کو دیکھ بخوبی لگایا جاسکتا ہے۔
جناب نے پھر اپنی جہالت کا ثبوت فراہم کر دیا؛
جو صفحہ یہاں لگا رہے ہو وہ کس کتاب کا ہے؟
یہ صفحہ جو جناب لگا رہے ہیں ”تجلیات صفدر“ کا نہیں بلکہ ”رسائل و مسائل“ کا ہے۔دوسری بات یہ کہ امین صفدر اس کتابچہ میں اختصاراً نام نہاد غیر مقلدین (حقیقتاً اندھوں کے اندھے مقلد) کی کتب نماز پر تبصرہ کرتے ہوئے مختلف اشکالات پیش کر رہے ہیں کہ احادیث میں جو بظاہر تضاد ہے اس کے بارے میں استفسارات لکھے ہیں کہ یہ لوگ ان میں مطابقت کرنے کے بارے میں کوئی سعی نہیں کرتے بلکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو نعوذ باللہ متلون مزاج ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
جبکہ چاروں مسالک (حنفی، مالکی، حنبلی اور شافعی) ایسی احادیث کی مناسب توجیہات پیش کرکے ان میں مطابقت واضح کرتے ہیں اور حقیقتاٍ کوئی صحیح حدیث ایک دوسرے سے متصادم نہیں ہؤا کرتی۔
نام نہاد غیر مقلدین (حقیقتاً اندھوں کے اندھے مقلد) نے بھی وہی کام کیا ہے جو ان کے بزرگ بھائی نے علماء حق کی کتب سے کچھ یہاں سے کچھ وہاں سے اقتباسات لے کر ان کو آگے پیچھے کرکے ان کے خلاف کفر کا فتویٰ حاصل کرلیا۔
قارئین سے گزارش ہے کہ ان کے محولہ حوالوں کو اصل کتب میں ضرور دیکھا کریں اور ان میں بھی متعلقہ صفحہ کے آگے پیچھ بھی دیکھ لیا کریں کہ مصنف کا مقصد کیا ہے۔
 
Top