• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میری امت کا کوئی شخص شراب نہ پیئے ، ورنہ !

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
10440862_637949982939941_2888952501545398851_n.jpg


میری امت کا کوئی شخص شراب نہ پیئے ، ورنہ اللہ تعالیٰ اس کی چالیس دن کی نماز قبول نہیں کرے گا

(نسائی ، كتاب الأشربة : 5664 (5667) ، ،
صحيح الجامع ( الألباني) :7717 ، ،
مسند أحمد : 11/78)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
936583_956094481125488_217399521026728260_n.jpg


شرابیوں کے نام ، اہم پیغام

جو اِس حال میں مرجائے کہ اس کے مثانہ میں شراب کا تھوڑا سا بھی حصہ موجود ہو ، تو اس پر جنت حرام کر دی جاتی ہے

(فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)

-----------------------------------------------------

(الترغيب والترهيب : 3/251 ، ، الزواجر : 2/153 ، ،
السلسلة الصحيحة : 6/439 ، ، 2695 ، ،
المعجم الأوسط للطبراني : 1/116 ، ،
مجمع الزوائد : 5/71 ، ، صحيح الترغيب :2370)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
12801465_956044784463791_987751016766328823_n.jpg


(خبردار ہو جاؤ !!)

شراب کا عادی جنت میں داخل نہیں ہو گا ، اور نہ ہی والدین کا نا فرمان جنت میں داخل ہوگا اورنہ ہی داخل ہو سکے گا جنت میں احسان کر کے جتلانے والا

(مفہوم فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)

---------------------------------------------

(الترغيب والترهيب : 3/249 ، ،
صحيح الترغيب : 2363 (صحيح لغيره) ، ،
المعجم الأوسط للطبراني : 8/265)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
10322773_956025971132339_5240419315584875394_n.jpg


اُن کا داخلہ بند

شراب کا عادی جنت میں داخل نہیں ہو گا ، نہ ہی جادو کی تصدیق کرنے والا مومن جنت میں داخل ہوگا (یعنی جادو کو درست کہنے والا ، سیکھنے والا یا کرنے کرانے والا) ، اور نہ ہی داخل ہو سکے گا جنت میں رشتہ داری توڑنے والا

(مفہوم فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)

-----------------------------------------------------------------
(الترغيب والترهيب : 4/90 ، ،
صحيح الترغيب : 2362 ، ، 3050 (حسن لغيره) ، ،
صحيح ابن حبان : 6137 ، ، السلسلة الصحيحة : 678 ، ،
غاية المرام : 291)
 
Top