• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میری جدوجہد

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
آپ نے اوپر میرے ہائیلائٹ کیے الفاظ کا جواب نہیں دیا کہ کیا جو قبروالے سے مانگتا ہے تو یہ شرکیہ اعمال ہے تو کیا اس سے منع کرنے کے لئے بھی کوئی کتاب لکھنی چاہئے اور اس اختلاف کو دعوت کا پوائنٹ بنانا چاہئے یا یہ بھی اتنا کم تر عمل ہے کہ اسکو اتحاد امت پہ قربان کر دینا چاہئے شکریہ
محترم! ایک ہوتی ہے کسی کی اصلاح کرنا اس کے لئے احسن طریقہ استعمال کیا جائے کہ جس کی اصلاح کی کوشش کی جارہی ہو وہ آپ کو اپنا خیر خواہ سمجھے نہ کہ دشمن۔
بعض اوقات صحیح بات کہنے کا انداز صحیح نہیں ہوتا اور وہ بجائے سودمند ہونے کے نقصان کا باعث بنتی ہے۔
اس کی مثال حق نواز جھنگوی رحمۃ اللہ علیہ کی ہے کہ جو کچھ وہ کہتے تھے وہ سو فی صد صحیح تھا مگر (میرے خیال میں) انداز صحیح نہ تھا جس کا خمیازہ قوم بھگت رہی ہے۔
 
Top