• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میری دوسری بیٹی کی پیدائش!اسلامی نام تجویز کریں

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
ماشاء اللہ

صفیہ
رکھ لیں
مجھے یہ نام اس لیے اچھا لگا میں نے کہیں پڑھا تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحابی نے ایک یہودی کو قتل کیا تھا، واللہ اعلم
باقی دوسرے دوست مشورہ دیں گے،
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پہلے تو بیٹی کی پیدائش پر بہت بہت مبارک ہو۔اللہ تعالیٰ آپ کی اولاد کو آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔
جہاں تک بیٹی کا اسلامی نام رکھنے کا تعلق ہے تو اسلامی نام بہت سارے ہیں آپ کوئی بھی رکھ لیں۔میں یہاں چند اسلامی نام زکر کر رہا ہوں ان میں سے جو بھی پسند ہو وہ رکھ لیں۔
عائشہ
خدیجہ
مریم
خنساء
صفیہ
حاجرہ
سارہ
زینب
فاطمہ
کلثوم
سکینہ
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
الحمدللہ
22-7-2011 کو میری دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی
میری بڑی بیٹی کانام ،نوصیبا،ہے اس سے ملتا جلتا اسلامی نام تجویز کریں
بہت بہت مبارک ہو،اللہ تعالی آپ کی بیٹی کو آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔آمین
 
Top