• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میری شادی جلد ہونے کے لیے دعاء

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
اللہ تعالی آپ کی شادی جلد از جلد نیک و صالح لڑکی سے کر دے اور آپ کو صبر جمیل عطا کرے۔آمین
 
شمولیت
مارچ 25، 2017
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
2
الله رب العزت آپ کا ایمان جلد سے جلد مکمل کریں۔
آپ سب بھائیوں سے گزارش ہے کہ میں ایک ایسے معاشرے میں ہوں جہاں ایمان کی حفاظت کرنا دن بہ دن مشکل ہوتا جا رہا ہے آپ سے سے دعا کا طلبگار ہوں میرے لئے بھی شادی کی دعا فرمائیں اللہ ہم سب کے ایمان و عمل میں برکت عطا فرمائے آمین یارب

Sent from my SM-A310F using Tapatalk
 
شمولیت
جولائی 01، 2017
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
155
پوائنٹ
47

اللہ تعالٰی آپ کی شادی جلد سے جلد نیک متقی لڑکی سے کر دیے آمین!
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
اللہ تعالٰی آپ کی شادی جلد سے جلد نیک متقی لڑکی سے کر دیے آمین!
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
اس حصہ کا ترجمعہ عنایت فرمادے
اللهمّ ارحمه، وحصّن فرجه، وطهّر قلبه، اللهمّ ارزقه بالزّوج الّذي هي خيرٌ له، وهو خيرٌ لها، و أصلح اموره
ترجمہ :
اے اللہ ! ہمارے اس بھائی کو اپنی رحمت سے نواز دے ، اور اس کے دل کو پاک اور شرمگاہ کو محفوظ رکھ ، اور اسے ایسی زوجہ عطا فرما جو اس کیلئے بہتر ہو ،
اور یہ اس کیلئے بہتر ہو ،اس کے تمام معاملات کو درست کردے ، آمین
 
Top