• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میری والدہ صاحبہ کے لیے دعا

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
میری والدہ صاحب پچھلے کئی دنوں سے سخت بیمار ہیں۔اللہ تعالیٰ سے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ میری والدہ صاحبہ کو صحت یابی عطا فرمائے اور انہیں مکمل تندرستی عطا فرمائے آمین۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
وعلیکم السلام ارسلان بھائی،

الله آپ کی والدہ کو جلد از جلد شفاء کاملہ عطا فرمائے آمین۔ یا الله ایسی شفاء عطا فرما جو جرا بیماری باقی نہ رکھے آمین.
ویسے ارسلان بھائی طبعیت کس وجہ سے خراب ہے؟؟
 
جزاک اللہ خیرا عامر بھائی

بھائی ملیریا بخار ہو گیا ہے۔سر میں اور ہڈیوں میں درد ہوتا ہے جس سے اٹھ کر بیٹھنے میں دشواری ہوتی ہے۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
جزاک اللہ خیرا عامر بھائی

بھائی ملیریا بخار ہو گیا ہے۔سر میں اور ہڈیوں میں درد ہوتا ہے جس سے اٹھ کر بیٹھنے میں دشواری ہوتی ہے۔
ان شاء الله جلد آپ کی والدہ ٹھیک ہو جائیگی، ویسے ملیریا میں ہڈیوں میں درد رہنا عام بات ہے، ملیریا ایک ایسی بیماری ہے جس میں مریض بہت پریشان ہو جاتا ہے اور گھر والوں کو کچھ نہیں سوجھتا ہے. ملیریا میں سردی لگنا، پیٹ میں درد،الٹی وغیرہ عام بات ہے، مریض کو مکمل ٹھیک ہونے میں ایک ہفتہ بھی لگ سکتا ہے. اسی لئے دوائیاں اور انجیکشن وغیرہ ضرور استعمال کروائیے.
 
شمولیت
دسمبر 28، 2011
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
420
پوائنٹ
57
السلام علیکم
میری والدہ صاحب پچھلے کئی دنوں سے سخت بیمار ہیں۔اللہ تعالیٰ سے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ میری والدہ صاحبہ کو صحت یابی عطا فرمائے اور انہیں مکمل تندرستی عطا فرمائے آمین۔
اللہ تعالی انہیں جلد از جلد صحت یاب کرے ۔
الله آپ کی والدہ کو جلد از جلد شفاء کاملہ عطا فرمائے آمین۔ یا الله ایسی شفاء عطا فرما جو جرا بیماری باقی نہ رکھے آمین.
وعلیکم السلام
آمین
 
عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
اللہ سبحان وتعالیٰ آپ کی والدہ کو جلد از جلدصحت کاملہ عطا فرمائے اور ان کی ہر بیماری کودور فرمائے آمین یا رب العالمین
 
Top