• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میری والدہ کے لئے دعاؤں کی درخواست

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
میری والدہ گزشتہ چند روز سے ریڑھ کی ہڈی کی شدید تکلیف میں مبتلا ہیں۔ اٹھنا، چلنا پھرنا درکنار، کروٹ بدلنا بھی دوبھر ہو گیا ہے۔
آج ہم لیاقت نیشنل ہسپتال جا رہے ہیں، دعا ہے کہ اللہ وہیں سے ہی شفاء دے دیں۔ ان کا اور میرا اس سال کا حج کا پروگرام بھی تھا۔ اگر خدانخواستہ آپریشن تک نوبت پہنچی تو اللہ کے گھر حاضری سے بھی رہ جائیں گی۔
اپنے گھر کے لوگوں کے بعد ، میری فیملی تو اس فورم کے ممبران ہیں۔ سب بھائیوں بہنوں سے گزارش ہے کہ اپنی دعاؤں میں میری والدہ کو بھی یاد رکھیں۔

والسلام
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
أذهب البأس رب الناس واشف أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
لا بأس طهور إن شاء الله!

اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ کو شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین اور اس سال حج کی توفیق عطا فرمائے آمین
شاکر بھائی ! آپ اللہ پر بھروسہ رکھیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کی تمام مشکلات آسان فرمائے آمین
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
وعلیک السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
أذهب البأس رب الناس واشف أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
لا بأس طهور إن شاء الله!

اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ کو شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین اور اس سال حج کے لئے آسانیا عطا فرمائے آمین
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
الله تعالىٰ آپ کی والدہ اور ہم سب کو نیکی والی بابرکت زندگی دیں اور بیت اللہ کی زیارت نصیب فرمائیں!

لا بأس طهور إن شاء الله!
اللهم اقض حاجاتنا واشف مرضانا ومرضى المسلمين، اذهب البأس رب الناس واشف أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
 
شمولیت
نومبر 04، 2012
پیغامات
82
ری ایکشن اسکور
351
پوائنٹ
36
وعليكم السلام
أذهب البأس رب الناس واشف أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
لا بأس طهور إن شاء الله
الله تعالي والده كو صحت كامله عطا فرمائے۔اورتمام مشکلات کو آسان فرمائے۔آمین
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
اللہ رب العالمین سے دُعا ہے کہ وہ آپ کی والدہ کہ زندگی، صحت اور تندرستی عطاء فرمائے۔۔۔
اور جس عمل کی نیت آپ نے کی ہے اُس میں مزید آسانیاں پیدا کرے۔۔۔
آمین یارب العالمین۔۔۔
 
Top