• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میری والدہ کے لئے دعاؤں کی درخواست

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ﺃﺫﻫﺐ ﺍﻟﺒﺄﺱ ﺭﺏ ﺍﻟﻨﺎﺱ
ﻭﺍﺷﻒ ﺃﻧﺖ ﺍﻟﺸﺎﻓﻲ ﻻ ﺷﻔﺎﺀ
ﺇﻻ ﺷﻔﺎﺅﻙ ﺷﻔﺎﺀ ﻻ ﻳﻐﺎﺩﺭ
ﺳﻘﻤﺎ
ﻻ ﺑﺄﺱ ﻃﻬﻮﺭ ﺇﻥ ﺷﺎﺀ ﺍﻟﻠﻪ!
ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﺁﭖ ﮐﯽ ﻭﺍﻟﺪﮦ ﮐﻮ
ﺷﻔﺎﺋﮯ ﮐﺎﻣﻠﮧ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎﺋﮯ
ﺁﻣﯿﻦ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺳﺎﻝ ﺣﺞ ﮐﯽ
ﺗﻮﻓﯿﻖ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎﺋﮯ ﺁﻣﯿﻦ
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ کو شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین اور اسی سال حج کی توفیق بھی عطا فرمائے آمین
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
وعلیکم السلام ورحمتہ للہ وبرکاتہ
اللہ تبارک و تعالی آپ کی والدہ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے ، ان کی عمر میں برکت عطا فرمائے، اور آپ کے سب گھر ولوں کو ہر قسم کی پریشانیوں سے اپنی پناہ میں رکھے ۔ آمین یا رب العالمین!!!
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
اللہ سبحانہ وتعالٰی ہمارے والدین کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم رکھے اور ہم سب کو اپنے والدین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین !!!
 
شمولیت
ستمبر 03، 2012
پیغامات
214
ری ایکشن اسکور
815
پوائنٹ
75
وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور اسی سال حج کی توفیق بھی عطا فرمائے گا ان شاءاللہ
آمین یا رب العالمین
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
وعلیکم السلام شاکر بھائی جان ،

الله تبارک وتعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپ کی والدہ کو شفاء کاملہ عطا فرمائے آمین، اور جو آپ لوگوں کا حج کا پروگرام ہے اسے آسان کرے آمین
أذهب البأس رب الناس واشف أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
لا بأس طهور إن شاء الله!
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
أذهب البأس رب الناس واشف أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
لا بأس طهور إن شاء الله!

ان شا ءاللہ آپ اپنی والدہ صاحبہ کے ہمراہ ہی حج ادا فرمائیں گے
اور ایک حج مقبول کاثواب تو آپ ابھی مل جائے گا والدہ کی خدمت کی وجہ سے
 
Top