• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میری والدہ کے لئے دعاؤں کی درخواست

شمولیت
ستمبر 14، 2011
پیغامات
114
ری ایکشن اسکور
576
پوائنٹ
90
اللہم رب الناس اذھب الباس واشف انت الشافی لا شفاء ا لا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما لا بأس طهور إن شاء الله
اللہ جی شفائے کاملہ و عاجلہ عطا کرے۔ آمین
مبرور حج کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
جناب شاکر صاحب اللہ تعالی آپ کی والدہ صاحبہ کو شفاء کاملہ عاجلہ نصیب فرماے لاباس طھور ان شاء اللہ
بس یہی موقع ہے جنت کمانے کا کہ آپ اپنی والدہ کی خدمت کریں اللہ تعالی آپ کو خدمت کی توفیق عطاء فرماے آمین
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
میری والدہ گزشتہ چند روز سے ریڑھ کی ہڈی کی شدید تکلیف میں مبتلا ہیں۔ اٹھنا، چلنا پھرنا درکنار، کروٹ بدلنا بھی دوبھر ہو گیا ہے۔
آج ہم لیاقت نیشنل ہسپتال جا رہے ہیں، دعا ہے کہ اللہ وہیں سے ہی شفاء دے دیں۔ ان کا اور میرا اس سال کا حج کا پروگرام بھی تھا۔ اگر خدانخواستہ آپریشن تک نوبت پہنچی تو اللہ کے گھر حاضری سے بھی رہ جائیں گی۔
اپنے گھر کے لوگوں کے بعد ، میری فیملی تو اس فورم کے ممبران ہیں۔ سب بھائیوں بہنوں سے گزارش ہے کہ اپنی دعاؤں میں میری والدہ کو بھی یاد رکھیں۔

والسلام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
انا لله وانا اليه راجعون

٭ أذهب البأس رب الناس واشف أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
٭ لا بأس طهور إن شاء الله!
٭ اللهم اقض حاجاتنا واشف مرضانا ومرضى المسلمين، اذهب البأس رب الناس واشف أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
٭ شفاها الله و عافاها
٭ اللهم اشفها شفاء كاملا عاجلا غير آجل
٭ اللهم اشف مر ضانا و عاف مبتلانا
٭ أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها شفاء لا يغادر سقما وطمئن قلبها ويسر امورها


بھائی اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرماتے ہوئے طے شدہ پروگرام کے مطابق اسی سال ہی حج کرنے کی سعادت دے۔ آمین ثم آمین
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
اب الحمدللہ، ثم الحمدللہ، تیزی سے روبہ صحت ہیں۔ابھی مزید تین سے پانچ روز ابھی ہسپتال میں ہی رہیں گی۔ اور پھر ان شاء اللہ گھر واپس آ جائیں گی۔
الحمد للہ رب العالمین
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایک بار پھر محدث فورم قارئین سے گزارش ہے کہ محترم شاکر بھائی کی والدہ محترمہ کی دعائے صحت کےلیے رب کےحضور ہاتھ بلند کریں۔

اسئل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
اللہ تعالی محترم شاکر بھائی کی والدہ کو صحت کاملہ دے اور ان کی اس بیماری کے ذریعے سے گناہوں کو نیکیوں میں تبدیل کرے۔آمین
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
میری والدہ گزشتہ چند روز سے ریڑھ کی ہڈی کی شدید تکلیف میں مبتلا ہیں۔ اٹھنا، چلنا پھرنا درکنار، کروٹ بدلنا بھی دوبھر ہو گیا ہے۔
آج ہم لیاقت نیشنل ہسپتال جا رہے ہیں، دعا ہے کہ اللہ وہیں سے ہی شفاء دے دیں۔ ان کا اور میرا اس سال کا حج کا پروگرام بھی تھا۔ اگر خدانخواستہ آپریشن تک نوبت پہنچی تو اللہ کے گھر حاضری سے بھی رہ جائیں گی۔
اپنے گھر کے لوگوں کے بعد ، میری فیملی تو اس فورم کے ممبران ہیں۔ سب بھائیوں بہنوں سے گزارش ہے کہ اپنی دعاؤں میں میری والدہ کو بھی یاد رکھیں۔

والسلام
لاباس طہور ان شاٗ اللہ
اللھم اشف ام شاکر حفظہ اللہ
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
اسئل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا
أذهب البأس رب الناس واشف أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
لا بأس طهور إن شاء الله!
اللہ تعالیٰ شاکر بھائی کی امی جان کو شفاء کاملہ آجلہ عطا فرمائے.آمین
اللھم اشف ام شاکر
آمین یا رب العالمین
 
Top