• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت میری پوسٹ میں تصویر پیسٹ نہیں ہو پارہی

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
میں اپنی پوسٹ میں کوئی سنیپ شارٹ یا تصویر پیسٹ کرنے کی کوشش کرتا ہوں تو وہ پیسٹ نہیں ہو پاتی۔ اس کا کیا حل ہے؟
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

جہاں پوسٹ لکھتے ہیں جیسے یہاں تو تصویر سے دیکھیں نمبر 1 "فائل کو اپلوڈ کریں" پر کلک کریں۔

ایک پیج سامنے آئے گا جہاں آپ نے تصاویر سیو کی ہوئی ہیں نمبر 2 سے آپ جو تصویر لگانی ہے اس تصویر پر کلک کریں۔

اس کے بعد جہاں پوسٹ لکھی ہے اسی صفحہ پر دائیں طرف نیچے دیکھیں نمبر 3 اگر تصویر یہاں بڑی دکھانی ہے تو پھر "پوری تصویر" پر کلک کریں تو تصویر پیج میں ظاہر ہو جائے گی۔

face6.png
والسلام
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
فورم پر تصویر پیسٹ کرنے کا ایک انتہائی آسان طریقہ بھی ہے۔۔۔اور وہ ہے۔۔۔
ڈریگ اینڈ ڈراپ

یعنی ماؤس سے تصویر کو پکڑ کر گھسیٹتے ہوئے یہاں پر چھوڑ دیں۔۔۔
اور پھر لوڈ ہونے کے بعد "پوری تصویر" پر کلک کر دیں۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
یعنی ماؤس سے تصویر کو پکڑ کر گھسیٹتے ہوئے یہاں پر چھوڑ دیں۔۔۔
محترم! کاپی کرکے پیسٹ کرنا یا ڈریگ کرکے چھوڑنا کیا ایک ہی چیز نہیں؟
کاپی پیسٹ سے ممکن نہیں ہورہا تھا۔
 
Top