• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میری پوسٹ کیوں ڈیلیٹ کر دی ؟؟؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی آپ کس پوسٹ کی بات کررہے ہیں؟ اگر تو خوارجی کی حقیقت والی پوسٹس جو کہ آپ بہت سارے دھاگوں میں لگاتے جارہے ہیں۔ اس کی بات کررہے ہیں تو پھر معذرت کے ساتھ فورم پہ ایک ہی طرح کا مواد مختلف تھریڈز وپوسٹس میں شیئر کرتے جاتا سپیم کے ذمرے میں آتا ہے۔ جو کہ فورم انتظامیہ باقی نہیں رکھا کرتی۔ اور اسی بات کی نشاندہی آپ کو یہاں بھی کرا چکا ہوں۔ لیکن اگر کوئی اور پوسٹ آپ کی ڈیلیٹ ہوئی ہے۔ تو آپ ہمیں بتائیں۔ جزاکم اللہ خیرا
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
میری ایک تصاویر والی پوسٹ تھی۔
وہ کسی نے ڈیلیٹ کر دی۔
اب کیا کروں۔
اس پوسٹ کا عنوان تھا
دہشت گرد خارجیوں کی علامات
محدث فورم پر واضح جانداروں کی تصاویر دینے کی اجازت نہیں۔اسی قاعدہ کے تحت آپ کی پوسٹ حذف کردی گئی ہو گی۔ آپ نے اگر تصاویر دینی بھی ہیں تو یا تو کسی امیج سائٹ پہ اپلوڈ کرکے تصاویر کا لنک دے دیں، یا پھر چہرے مسخ کرنے ہونگے۔ ۔ اس کےعلاوہ باقی صورتوں میں تصاویر حذف کی جاتی رہیں گی۔
 
شمولیت
نومبر 09، 2013
پیغامات
329
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
45
محدث فورم پر واضح جانداروں کی تصاویر دینے کی اجازت نہیں۔اسی قاعدہ کے تحت آپ کی پوسٹ حذف کردی گئی ہو گی۔ آپ نے اگر تصاویر دینی بھی ہیں تو یا تو کسی امیج سائٹ پہ اپلوڈ کرکے تصاویر کا لنک دے دیں، یا پھر چہرے مسخ کرنے ہونگے۔ ۔ اس کےعلاوہ باقی صورتوں میں تصاویر حذف کی جاتی رہیں گی۔
چہرے کیسے مسخ کرتے ہیں ؟
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top