• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میری کتاب ’’ حادثہ کربلا اورسبائی سازش‘‘ سے متعلق ایک وضاحت

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

قمرالزمان

مبتدی
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
15
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
6
کفایت اللہ صاحب یہاں کے لوگوں نے آپکو عالم کیا کہ دیا آپ تو خود کو عالم ہی سمجھنے لگے،میری بات کا جواب دیں جناب ایک روایت ص 17 پر پیش کی جس کا پورا عربی متن و سند بایں ہے

حَدَّثَنِي عَبْد الْمَلِكِ بن نوفل بن مساحق بن عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مخرمة، أن مُعَاوِيَة لما مرض مرضته الَّتِي هلك فِيهَا دعا يَزِيد ابنه، فَقَالَ: يَا بني، إني قَدْ كفيتك الرحلة والترحال، ووطأت لك الأشياء، وذللت لك الأعداء، وأخضعت لك أعناق العرب، وجمعت لك من جمع واحد، وإني لا أتخوف أن ينازعك هَذَا الأمر الَّذِي استتب لك إلا أربعة نفر من قريش: الْحُسَيْن بن علي، وعبد اللَّه بن عُمَرَ، وعبد اللَّه بن الزُّبَيْرِ، وعبد الرَّحْمَن بن أبي بكر، فأما عَبْد اللَّهِ بن عُمَرَ فرجل قَدْ وقذته العبادة، وإذا لم يبق أحد غيره بايعك، وأما الْحُسَيْن بن علي فإن أهل العراق لن يدعوه حَتَّى يخرجوه، فإن خرج عَلَيْك فظفرت بِهِ فاصفح عنه فإن لَهُ رحما ماسة وحقا عظيما، وأما ابن أبي بكر فرجل إن رَأَى أَصْحَابه صنعوا شَيْئًا صنع مثلهم، ليس لَهُ همة إلا فِي النساء واللهو، وأما الَّذِي يجثم لك جثوم الأسد، ويراوغك مراوغة الثعلب، فإذا أمكنته فرصة وثب، فذاك ابن الزُّبَيْر، فإن هُوَ فعلها بك فقدرت عَلَيْهِ فقطعه إربا إربا.

اس کا ترجمہ کر دیں تاکہ قارئین کو بھی پتہ چلے کی محدث کفایت اللہ صاحب نے ایک ایسی روایت سے استدلال کیا ہے جس میں توہین صحابہ کی گئی ہے پھر آپ کا یہ کہنا اس وضاحت میں

اگر روایات کربلا کی حقیقت و نوعیت کو سمجھ کر، صحابہ و تابعین اورسلف صالحین کی عظمت و فضیلت کو پیش نظر رکھتے ہوئے سنجیدگی سے غور کیا جائے توان روایات سے متعلق معتدل موقف یہی معلوم ہوتاہے کہ تاریخی اعتبارسے ان کا صرف وہ حصہ قبول کیا جائے جو شان صحابیت اورتابعین و اسلاف کے معیار پر پورا اترتاہو اوران کے مجموعی طرز عمل سے مناسبت رکھتا ہو ، قطع نظر اس بات کے کہ ان کا تعلق حسین رضی اللہ عنہ اوران کے اصحاب سے ہے یا یزید رحمہ اللہ اوران کے اصحاب سے ۔


جناب یہ دعوی آپ کا کہاں صحیح ثابت ہوا؟؟؟ ایسے ہوا میں فائر کر کے کم علم لوگوں کو گمراہ ہی کر سکتے ہو باقی عالم تو کوئی جاہل ہی کہیگا آپکو۔

میری باتیں بری لگیں اس کے ذمیوار خود ہو آپ کہ آپ کی خیانتیں ایسی ہیں کہ میں مجبور ہوں ایسے الفاظ استعمال کرنے پر۔ اور بھی آپکی ایسی خیانتیں دکھا سکتاہوں اورپر والی ایک روایت جو پیش کی ہے فی الحال اس کا جواب دیں۔
 

قمرالزمان

مبتدی
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
15
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
6
بار بار آپ میری پوسٹ سے بہاگ کر جان چہڑاو رہے ہیں،اس سے قارئیں خوب سمجھ سکتے ہیں کہ اس کا مطلب کیا ہوسکتا ہے۔ فرارپن سے بہترہے جواب دیا جائے ہماری بات کا۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
بار بار آپ میری پوسٹ سے بہاگ کر جان چہڑاو رہے ہیں،اس سے قارئیں خوب سمجھ سکتے ہیں کہ اس کا مطلب کیا ہوسکتا ہے۔ فرارپن سے بہترہے جواب دیا جائے ہماری بات کا۔
کفایت اللہ صاحب یہاں کے لوگوں نے آپکو عالم کیا کہ دیا آپ تو خود کو عالم ہی سمجھنے لگے،میری بات کا جواب دیں
میری باتیں بری لگیں اس کے ذمیوار خود ہو آپ کہ آپ کی خیانتیں ایسی ہیں کہ میں مجبور ہوں ایسے الفاظ استعمال کرنے پر۔ اور بھی آپکی ایسی خیانتیں دکھا سکتاہوں اورپر والی ایک روایت جو پیش کی ہے فی الحال اس کا جواب دیں۔
آپ ایک کام کیجئے، فیس بک پر ہی اس قسم کا گند انڈیلیں۔ یہاں فورم پر جگہ جگہ غلاظت نہ پھیلائیں۔ کون عالم ہے اور کون جاہل۔ یہ انداز گفتگو سے بھی معلوم ہو جاتا ہے اور کون فقط علمی تحقیق پیش کر رہا ہے اور کس کے دل میں بغض و نفرت اور حسد کا طوفان برپا ہے، یہ بھی بخوبی عیاں ہے۔ لہٰذا آپ نے اگر کوئی سنجیدہ گفتگو کرنی ہے تو چشم ماروشن اور اگر یہی انداز گفتگو آگے بھی جاری رکھنا ہے تو اس کی اجازت آپ کو نہیں دی جا سکتی کہ آپ جسے چاہیں بے نقط سنا ڈالیں اور آپ کو کوئی نہ پوچھے۔
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
ایسے ہوا میں فائر کر کے کم علم لوگوں کو گمراہ ہی کر سکتے ہو باقی عالم تو کوئی جاہل ہی کہیگا آپکو۔
میرے بھائی اس ایک جملے میں آپ نے تو یہاں کےتقریبا ہر ممبر کی کلاس ہی لے ڈالی۔ الحمدللہ یہاں کا ہر اہل حدیث ممبر کفایت اللہ سنابلی کو ایک مہذب اور لائق عالم مانتا ہے۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
کفایت اللہ صاحب یہاں کے لوگوں نے آپکو عالم کیا کہ دیا آپ تو خود کو عالم ہی سمجھنے لگے
جناب یہ دعوی آپ کا کہاں صحیح ثابت ہوا؟؟؟ ایسے ہوا میں فائر کر کے کم علم لوگوں کو گمراہ ہی کر سکتے ہو باقی عالم تو کوئی جاہل ہی کہیگا آپکو۔
میری باتیں بری لگیں اس کے ذمیوار خود ہو آپ کہ آپ کی خیانتیں ایسی ہیں کہ میں مجبور ہوں ایسے الفاظ استعمال کرنے پر۔ اور بھی آپکی ایسی خیانتیں دکھا سکتاہوں اورپر والی ایک روایت جو پیش کی ہے فی الحال اس کا جواب دیں۔
سبحان اللہ ۔۔
یہ علماء سے یہ طرزِ تخاطب ہے تو عام انسان سے کیاہوگا۔۔۔
خود کو عمر صدیق صاحب کا شاگرد اور چہیتا شاگرد کہنے والوں کا انداز بتاتا ہے کہ وہ واقعی عمر صدیق صاحب کے ہی شاگرد ہیں ، کافی عزت کروا رہے ہیں شاگرد اپنے استاد کی۔۔۔
کفایت اللہ صاحب کو عالم کہنے والوں میں بڑے پائے کے اہلحدیث ’’جاہل‘‘ شامل ہیں۔۔۔یعنی سمجھ لیا جائے کہ اہلحدیثوں کے پاس ’’علماء‘‘نہیں ہیں۔ویسے ایسے ’’عالموں ‘‘سے’’ جاہل‘‘ ہی بھلے۔۔۔۔۔
جن کی عادت ایسے الفاظ استعمال کرنے کی ہوجائے وہ مجبور نہیں ہوتے بلکہ اپنی عادت کا اظہار کر رہے ہوتے ہیں۔
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
ہم نے اس دھاگہ میں جو یہ کہا کہ میری کتاب سے متعلق کسی کو اعتراض ہوتو یہاں پیش کرے اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ کوئی یہاں بدتمیزی شروع کردے اور ہم سے جواب کی توقع رکھے ۔ ایسے لوگوں کا جواب دینے سے ہم معذور ہیں ۔

اورجو صاحب بھی ہماری کتاب کی کسی عبارت یا روایت سے متعلق اشکال محسوس کریں وہ میری کتاب سے میرے الفاظ مکمل نقل کرنے کے بعد اپنا اشکال پیش کریں ۔
جن باتوں کو یا جس روایت کو یا جس روایت کے جس خاص حصہ کو ہم نے اپنی کتاب میں نقل ہی نہیں کیا اسے اپنی طرف سے لکھ کر ہماری کتاب کی طرف منسوب کردینا سراسر ظلم ہے۔
 

قمرالزمان

مبتدی
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
15
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
6
کفایت اللہ صاحب ایک طرف آپ کہتے ہیں‌ کہ ہم ایسی روایت کو تسلیم نہیں کرتے ہیں جس میں صحابہ یا حسین رضی اللہ عنہ یا پھر یزید پر کوئی الزام عائد نہ ہوتا ہو،پر جناب آپ نے تو اپنی کتاب میں‌ ایک ایسی روایت نقل کری ہے جس میں صحابہ پر جس میں‌ شان صحابیت کی نفی ہوتی ہے،پر آپ نے کام ایسا کیا کہ وہ روایت اپنی کتاب میں آدھی نقل کری پوری نقل کرتے تو آپ کی اس دعوی کا رد ہوجاتا۔ خیر اگر آپ ایک روایت کو نقل کر کے استدلال کر رہے ہیں تو اس میں سے آدھی بات آپکو قبول ہے اور آدھی نہیں‌ جبکہ روایت ایک ہی ہے۔ واہ یہ نیا ہم عالم دیکھ رہے ہیں جو آدھی روایت کو تسلیم کر رہا ہے اور باقی جس میں‌ شان صحابیت پر آنچ آتی ہے اس کو چہوڑ دیا۔ آپکی یہ باتیں خوب بتا رہی ہیں کہ آپ کتنے عالم ہیں جو ایک آدھی روایت نقل کر کے استدلال کر رہا ہےجب ہم نے پوری روایت دکھائی تو کہتا ہے کہ میں‌ پوری روایت کو تسلیم نہیں‌ کرتا ۔ میں نہ چاہتے ہوئے بھی کہنے پر مجبور ہوں کہ اس کا نام جاہلیت اور دوغلے پن کے علاوہ اور کچہ نہیں۔ اور یہاں‌ کے کم علم لوگوں کو سلام ہے کہ ایسے بندے کو عالم فاضل جانتےہیں۔ کفایت اللہ صاحب پتا نہیں یہ نئے اصول کہاں سے لا رہا ہے ہم تعجب میں‌ ہے ۔ خیر ہمارا مقصد جو تھا وہ پورا ہوا پھر بھی کوئی کفایت اللہ صاحب کو کوئی عالم کہے تو میں‌ اس پر انا للہ وانا الیہ راجعون ہی پڑہ سکتا ہوں۔ وسلام
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top