• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میری کتاب ’’ حادثہ کربلا اورسبائی سازش‘‘ سے متعلق ایک وضاحت

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
اہلحدیث کہلانے والوں کی بہت سی کتابیں ”نماز“ پر ہیں۔ اگر یہ واقعی ”حدیث“ سے لکھی گئی ہیں تو ایک ہی کافی تھی یا اگر کمائی ہی کرنی تھی تو بھی ان میں مماثلت ہونی چاہیئے تھی مگر ایسا کچھ نہیں۔ ہر کوئی ”حدیث“ کا نام لے کر عوام کو لوٹ رہا ہے۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
بلا تمہید :

ﺩﯾﮑﮫ ﺗﻮ ﺩﻝ ﮐﮧ ﺟﺎﮞ ﺳﮯ ﺍُﭨﮭﺘﺎ ﮨﮯ
ﯾﮧ ﺩﮬﻮﺍﮞ ﺳﺎ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﺍﭨﮭﺘﺎ ﮨﮯ

ﺳﺪﮪ ﻟﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﺑﮭﯽ ﺷﻌﻠﮥ ﺁﻭﺍﺯ
ﺩُﻭر ﮐﭽﮫ ﺁﺷﯿﺎﮞ ﺳﮯ ﺍُﭨﮭﺘﺎ ہے

آہ ۔۔۔ کبهی انہیں یاد آتا تہا روزانہ ، آج ہمیں بهی وہ ٹکسالی زبان اور میر تقی میر یاد آیا ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
اہلحدیث کہلانے والوں کی بہت سی کتابیں ”نماز“ پر ہیں۔ اگر یہ واقعی ”حدیث“ سے لکھی گئی ہیں تو ایک ہی کافی تھی یا اگر کمائی ہی کرنی تھی تو بھی ان میں مماثلت ہونی چاہیئے تھی مگر ایسا کچھ نہیں۔ ہر کوئی ”حدیث“ کا نام لے کر عوام کو لوٹ رہا ہے۔
اس پوسٹ کا جاری تہریڈ سے تعلق؟ وہی معاملہ ہے کہ آپ کے لئے سب جائز اور دوسروں کیلئے وہ جائز جن پر آپکے مولوی (وہی جنکی بابت آپ کہتےرہے "میرا مولوی کہتا ہے") اجازت دے ۔
مولوی کی آڑ میں گمنام رہنے کی وجہ؟
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
مولوی کی آڑ میں گمنام رہنے کی وجہ؟
میں حلفاً کہتا ہوں کہ میری پوسٹ میں جو نام ہے وہ میرا اصلی (ڈاکومینٹڈ) ہے اور میں نے کسی دینی مدرسہ سے تعلیم حاصل نہیں کی میں توبہ تائب ہو کر سب سے پہلے بنیادی کتب (قرآن اور حدیث) کا مطالعہ کیا پھر اختلافی مسائل کی جانچ پرکھ میں پڑا اور تعصب کے بغیر جو صحیح ثابت ہؤا اس پر عمل کیا یہاں بھی جو کچھ لکھتا ہوں وہ اپنی معلومات کے بھروسہ پر لکھتا ہوں اس میں مجھے کسی کی بھی (سوائے اللہ تبارک و تعالیٰ کے) مدد حاصل نہیں۔
یہ ساری تحریر میں نے جان بوجھ کر بغیر کسی ”فل سٹاپ“ کے لکھی تا کہ ساری بات حلف کے زیر ہو۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
اہلحدیث کہلانے والوں کی بہت سی کتابیں ”نماز“ پر ہیں۔ اگر یہ واقعی ”حدیث“ سے لکھی گئی ہیں تو ایک ہی کافی تھی یا اگر کمائی ہی کرنی تھی تو بھی ان میں مماثلت ہونی چاہیئے تھی مگر ایسا کچھ نہیں۔ ہر کوئی ”حدیث“ کا نام لے کر عوام کو لوٹ رہا ہے۔
آپ کی اس تحریر سے تعصب جھلک رھا ھے.
یہی بات آپ کے علماء پر بھی صادق آتی ھے. انکی بھی نماز پر ایک نہیں کئ کتابیں ھیں. آخر اس قدر تعصب کیوں؟؟؟
آپ کریں تو ٹھیک ھم کریں تو......

آپ کا دعوی ھیکہ آپ نے تعصب کو بالاۓ طاق رکھتے ھوۓ اختلافی مسائل میں جانچ پڑتال کی حالانکہ آپ کی ھر تحریر سے تعصب عیاں ھوتا ھے.
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اہلحدیث کہلانے والوں کی بہت سی کتابیں ”نماز“ پر ہیں۔ اگر یہ واقعی ”حدیث“ سے لکھی گئی ہیں تو ایک ہی کافی تھی یا اگر کمائی ہی کرنی تھی تو بھی ان میں مماثلت ہونی چاہیئے تھی مگر ایسا کچھ نہیں۔ ہر کوئی ”حدیث“ کا نام لے کر عوام کو لوٹ رہا ہے۔
کتابت پر کمائی کے حوالہ سے میں آپ کی اس بات سے اتفاق نہیں کرتا، معذرت!

دینی کتب بطور ھدیہ ہوتی ہیں کمائی نہیں، تحقیق ہے جسے کتابوں کے حوالہ جات کے ساتھ اپنے علم و مشاہدہ کی روشنی میں پیش کیا جاتا ہے، اور ان کے ذریعہ معاش کوئی اور ہوتا ھے، اگر اس میں کمائی ہے بھی تو وہ بک سیلر کرتا ہے، کاتب و پبلشر اس پر سارے اخراجات نکال کر ایک سے تین فیصد بھی حاصل کرے تو وہ کمائی کے زمرے میں نہیں آتا، کیونکہ کتابیں بک سیلر کے پاس پڑی رہتی ہیں اور بکنے پر وہ پوری پیمنٹ کبھی بھی ادا نہیں کرتا بلکہ پیمنٹ کا کچھ حصہ نیچے رکھتا ہے۔

والسلام
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
یہی بات آپ کے علماء پر بھی صادق آتی ھے. انکی بھی نماز پر ایک نہیں کئ کتابیں ھیں. آخر اس قدر تعصب کیوں؟؟؟
آپ کریں تو ٹھیک ھم کریں تو......
محترم!تفہیم دینے والوں کے فہم میں فرق کے سبب ایسا ہونا ممکن ہونا چاہیئے۔ مگر اہلحدیث کہلانے والوں کا ”فہم“ اتنا صحیح ہوتا ہے کہ جو اس کی مخالفت کرے وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا مخالف کہلاتا ہے۔ اہلحدیث کہلانے والا کسی دوسرے اہلحدیث کہلانے واے کی مخالفت کرتا ہے تو وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت کرتا ہے۔ اس طرح (اختلاف کی سورت میں) سبھی رسول اللہ سلی اللہ علیہ وسلم سے اختلاف کعہے ہوتے ہیں۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
محترم!تفہیم دینے والوں کے فہم میں فرق کے سبب ایسا ہونا ممکن ہونا چاہیئے۔ مگر اہلحدیث کہلانے والوں کا ”فہم“ اتنا صحیح ہوتا ہے کہ جو اس کی مخالفت کرے وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا مخالف کہلاتا ہے۔ اہلحدیث کہلانے والا کسی دوسرے اہلحدیث کہلانے واے کی مخالفت کرتا ہے تو وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت کرتا ہے۔ اس طرح (اختلاف کی سورت میں) سبھی رسول اللہ سلی اللہ علیہ وسلم سے اختلاف کعہے ہوتے ہیں۔
جناب میں بحث نہیں کرنا چاہتا.
اتنا کہوں گا کہ یہ بس آپکی تاویل ھے اہل حدیثوں سے تعصب ھے.
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
عمر اثری کی بات سے اتفاق ہیکہ اور یوں بہی کسی بحث کا حاصل بهی تو ہو!
اللہ ہم سب کو بهتر سے بہتر توفیق دے ، یہ دعاء سبکے لیئے ہے
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top