• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت میری ہے تھریڈ ختم کر نے کی وجہ نہیں بتائی

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
میری ہے تھریڈ ختم کر نے کی وجہ نہیں بتائی۔کہ میں نے یہ تجویز دی تھی۔کہ صحابہ کے نام کے آگے
رضی الله عنه لگانا قواعد و ضوابط میں شامل کیا جاے۔کیوں کے فورم پر کچھ لوگ صحابہ کی مسلسل گستاخی
کررہے ہیں
نمبر14
یا پھر یوزر کی پوسٹ کو فورا نامنظور کرتے ہوئے اسے ذاتی پیغام کے ذریعے اپنی پوسٹ میں اصلاح کی توجہ دلائی جائے گی ۔اور اگر یوزر اپنی پوسٹ میں اصلاح کر کے ذاتی پیغام کے ذریعے انتظامیہ کو مطلع کر دیتا ہے تو اس کی پوسٹ کو دوبارہ منظور کر دیا جائے گا۔
 
@انس

@خضر حیات

بھائی ا س تھریڈ پر بھی روشنی ڈالیں
 
مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
شیعہ رافضی گروپ سے دشمنی اس فورم کی ساکھ کو نقصان پہنچاسکتی ہے ۔ اس لیے ایسا مواد اس فورم کے قوانین کے خلاف ہیں ۔
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
شیعہ رافضی گروپ سے دشمنی اس فورم کی ساکھ کو نقصان پہنچاسکتی ہے ۔ اس لیے ایسا مواد اس فورم کے قوانین کے خلاف ہیں ۔
لیکن میں نے تو صرف رضی الله عنه لگانا قواعد و ضوابط میں شامل کیا جاے
کی بات کی تھی ۔اس میں دشمنی والی کیا بات ہے
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
طلحہ بھائی سارا دین فورم کے ’’ قواعد و ضوابط ‘‘ میں شامل تو نہیں کیا جاسکتا ۔ ابتسامہ ۔
آپ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ناموں کے ساتھ کلمات ترضی ضرور بالضرور لکھا کریں ۔ جو نہیں لکھتا اس کی ہدایت کے لیے دعا کردیا کریں ، ممکن ہو تو اصلاح بھی ۔
لأن یہدی اللہ بک رجلا واحدا خیر لک من حمر النعم ۔
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
طلحہ بھائی سارا دین فورم کے ’’ قواعد و ضوابط ‘‘ میں شامل تو نہیں کیا جاسکتا ۔ ابتسامہ ۔
آپ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ناموں کے ساتھ کلمات ترضی ضرور بالضرور لکھا کریں ۔ جو نہیں لکھتا اس کی ہدایت کے لیے دعا کردیا کریں ، ممکن ہو تو اصلاح بھی ۔
لأن یہدی اللہ بک رجلا واحدا خیر لک من حمر النعم ۔
بھائی بہرام علی نے عمر رضی الله عنه کو منکر الحدیث کہا ہے۔اس طرح کی باتوں سے دل کو دکھ
ہوتا ہے۔اس لیے یہ تجویز پیش کی تھی
http://forum.mohaddis.com/threads/حصول-جنت-کے-آسان-طریقے.27255/page-4#post-219114
 
Last edited:
Top