• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے اعمال کا کون ذمہ دار؟

sknizamudin

مبتدی
شمولیت
مارچ 03، 2018
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
8
میرے اچھے اور بورے اعمال کا کون ذمہ دار ہے میں یہ میرا خودا

Sent from my Redmi Note 4 using Tapatalk
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156

السلام علیکم !
عقل و شعور ہونے کی وجہ سے ہم خود ذمہ دار ہیں کیونکہ اللہ تعالٰی نے ہمیں صحیح راستے اور غلط راستے میں اختیار عطا ء فرمایا ہے۔
 
sknizamudin

مبتدی
شمولیت
مارچ 03، 2018
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
8
السلام علیکم !
عقل و شعور ہونے کی وجہ سے ہم خود ذمہ دار ہیں کیونکہ اللہ تعالٰی نے ہمیں صحیح راستے اور غلط راستے میں اختیار عطا ء فرمایا ہے۔
تو پھر میری تبیت اللہ کی عبادت کرنے میں کیو لاپرواہی کرتی ہے؟

Sent from my Redmi Note 4 using Tapatalk
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
تو پھر میری تبیت اللہ کی عبادت کرنے میں کیو لاپرواہی کرتی ہے؟

Sent from my Redmi Note 4 using Tapatalk
کیا آپ اللہ سے توفیق طلب کرتے ہیں؟؟؟ دعا کرتے ہیں؟؟؟
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
تو پھر میری تبیت اللہ کی عبادت کرنے میں کیو لاپرواہی کرتی ہے؟

Sent from my Redmi Note 4 using Tapatalk
ایسا معرفتِ الہٰی نہ ہونے کی وجہ سے ہے۔ اگر کوئی شخص معرفتِ الہٰی حاصل کر لے تو عبادات میں لا پرواہی نا ممکن ہے ۔کیونکہ اللہ تعالٰی کی لا محدود رحمتوں ،قدرتوں اور عنایتوں کو جاننے اوربروزِ قیامت اللہ تعالٰی کی حقیقی عدالتِ عظمیٰ و کبرٰی میں اپنے اعمال و افعال کی جوابدہی کے حقیقی تصور کے ساتھ بد عملی و بد اعتقادی کسی صورت نہیں ہو سکتی ہے ۔

لہٰذا اس ضمن میں آپ کو عبادات سے پہلے اس بات پر غور و خوض کرنا ہو گا کہ آپ کو اللہ تعالٰی کی معرفت کا حصول ہو چکا ہے یا نہیں ؟ کیونکہ میری نظر میں کسی شخص کی بد عملی و بد اعتقادی آخرت پر کما حقہ ایمان نہ ہونے یانہایت کمزور ترین ہونے کی علامت ہے ۔ورنہ ایک شخص معرفت ِ الہٰی اور آخرت پر ایمان کا دعویٰ دار ہو اور عمل ِ صالح میں سستی و لا پر واہی کا شکا ر بھی ، ایسا کبھی ہو سکتا ہے !
 
اسلام علیکم

اگر آپ میری رہنمائی کریں تو بہتر ہوگا

معرفتِ الہٰی پر روشنی ڈالے کس طرح میں معرفتِ الہٰی حاصل کر سکتا ہوں؟

Sent from my Redmi Note 4 using Tapatalk
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
اسلام علیکم
اگر آپ میری رہنمائی کریں تو بہتر ہوگا
معرفتِ الہٰی پر روشنی ڈالے کس طرح میں معرفتِ الہٰی حاصل کر سکتا ہوں؟
Sent from my Redmi Note 4 using Tapatalk
وعلیکم السلام !
محترمی و مکرمی !
کیا آپ نے پورے قرآن مجید کا ترجمہ پڑھا ہے ؟یا آپ نے قرآن مجید کو سمجھنے کی کوشش کی ہے ؟
 
sknizamudin

مبتدی
شمولیت
مارچ 03، 2018
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
8
وعلیکم السلام !
محترمی و مکرمی !
کیا آپ نے پورے قرآن مجید کا ترجمہ پڑھا ہے ؟یا آپ نے قرآن مجید کو سمجھنے کی کوشش کی ہے ؟
پڑھا اور سونہ بھی ھوں مگر اب میرا حال ایسا ہے جیسے کچھ ہی میں جانتا ہوں

Top