• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت میرے اکاونٹ سے تصویری پوسٹ اپلوڈ نہیں ہوتی

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

آپ نے جو تصویر یہاں پیش کرنی ھے اس تصویر پر رائٹ کلک کریں اس کے بعد Copy image URL پر کلک کریں۔

پھر فارم کے اسی پیج پر آ جائیں اور دوسری تصویر کے مطابق نمبر 3 پر کلک کریں پھر نمبر 4 میں وہی لنک پیسٹ کریں اور پھر نمبر 5 پر کلک کریں تصویر آ جائے گی۔

اس سے بھی آساں ایک اور طریقہ ھے تصویر کو کاپی کرو اور یہاں پیسٹ کر دو مگر اس طریقہ سے جب فارم کے پروگرام میں کبھی تبدیلی یا اپگریڈ کرنا ہوا تو وہ تصاویر نکل جائیں گی اس لئے پہلا طریقہ ہی استعمال میں لائیں۔

والسلام
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198

میری مراد ہارڈسک میں رکھی تصویر کے بارے میں نہ کہ انٹرنیٹ کی اور ونڈوXP ہے
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
میری مراد ہارڈسک میں رکھی تصویر کے بارے میں نہ کہ انٹرنیٹ کی اور ونڈوXP ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ !
اس کے لیے آسان طریقہ ہے
ڈریگ اینڈ ڈراپ
تصوریر کو پکڑیں اور یہاں پر چھوڑ دیں۔
اور یہاں پر چھوڑنے کے بعد
آنے والی آپشن میں سے
پوری تصویر کی آپشن استعمال کریں
 
Top