• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے بارے میں

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
نام: حرا سنبل
تعلیم (عصری): M.sc مزید جاری
جنس : ٍٍFemale
قیام: India
صراط الہدی اور اردومجلس کے بعد یہاں بھی آنے کا مقصدصحیح دین سیکھنا ہی ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
أهلا وسهلا ومرحبا
اللہ سبحانہ وتعالیٰ آپ کو آپ کے نیک مقاصد میں کامیاب کریں! آمین
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمتہ اللہ بہن،
اہلاً وسہلاً مرحبا۔۔
امید ہے کہ آپ نے جو کچھ سیکھا ہے وہ ہم سے شیئر کرتی رہیں گی ۔ اور ان شاء اللہ یہاں سے بھی کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ملتا ہی رہے گا۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں ایک د وسرے کے لئے جنت میں جانے کا ذریعہ بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
نام: حرا سنبل
تعلیم (عصری): M.sc مزید جاری
جنس : ٍٍFemale
قیام: India
صراط الہدی اور اردومجلس کے بعد یہاں بھی آنے کا مقصدصحیح دین سیکھنا ہی ہے۔
حرابہن فورم پہ آپ کی آمد ہمارے لیے خوشی کا پیغام لائی ہے،اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی جو تمنا آپ لے کر فورم پہ آئی ہیں وہ پورے کردے۔آمین
 
شمولیت
اپریل 03، 2011
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
661
پوائنٹ
0
حرا سنبل بہن آپکو اس فورم پہ خوش آمدید کہتی ہوں آپکو یہاں پہ بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا یہ آپکا اپنا فورم ہے میں بھی اکثر اسی فورم پہ ہوتی ہوں اور آپکی آمد زیادہ باعث مسرت ہے
جزاک اللہ
 
Top