• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے بھائى کى شفایابى کے لئے دعا

انسان

مبتدی
شمولیت
دسمبر 04، 2011
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
538
پوائنٹ
23
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کل اچانک میرے چھوٹے بھائى کى حالت بہت زیادہ خراب ہوگئى تھى- ابھى ہسپتال میں ہے - آپ لوگوں سے درخواست ہے میرے بھائى کى شفایابى کے لئے دعا کریں -
جزاکم اللہ خیرا
 

طارق بن زیاد

مشہور رکن
شمولیت
اگست 04، 2011
پیغامات
324
ری ایکشن اسکور
1,719
پوائنٹ
139
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
اللہ آپ کے بھائی کو شفاء کاملہ آجلہ عطا فرمائے۔آمین
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب بندے کو بیماری آگھیرتی ہے تو اسکے گناہ معاف ہوتے رہتے ہیں۔
اور فرمایا کہ جو شخص بیمار ہوتا ہے وہ اللہ کے بہت زیادہ قریب ہوتا ہے۔اسلئے تم اس سے دعاء کرواؤ۔اسلئے میری آپسے گذارش ہے کہ آپ انسے کہئے کہ وہ ہمارے لئے بھی دعاء کریں۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اللہ تعالیٰ ہمارے بھائی کو شفائے کاملہ عطا فرمائیں اور اس بیماری کو ان کے درجات کی بلندی کا سبب بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
لا باس طھورا ان شاءاللہ
 
Top